2026-04-10
ایکنی ٹریٹمنٹ: بینزول پیرو آکسائیڈ (Benzac AC Gel) — بیکٹیریا ختم کرتا ہے سیلیسیلک ایسڈ — پورز صاف کرتا ہے اڈاپیلین جیل — نئے پمپلز بننے سے روکتا ہے ایزیلیک ایسڈ — ایکنی اور ڈارک اسپاٹس دونوں کے لیے مفید
ID: 710699a9-083e-4f25-9973-164fb932f715
Created: 2026-04-10T11:04:31.673Z