chirp3-hd:Schedar
Use these settings →2026-04-07
ایک گھر میں میاں بیوی رہتے تھے بیوی اٹھتی ہے اور شہور کے لیے کھانا بناتی ہے پھر شوہر کو اٹھانے جاتی ھے شوہر کھنا کھاتا ھےکھانا کھانے کے بعد شوہر اوفس چلا جاتا ہے بیوی کہتی ہے آتے ہوئے کچھ لیتے انا آج میرا کچھ باہر کا کھانا کھنے کا دل کر رہا ہے شوہر آفس جاتا ہے کام ختم کر کے واپس آتے ہوئے بیوی کے لیا شور ما لیتا ہے اور گھر جا کر بیوی کو دیتا ہے بیوی خوش ہو جاتی ہے
ID: 7ce967ca-3740-4686-8bbd-4406cc9891f2
Created: 2026-04-07T08:51:37.684Z