Free English Text to Speech

d7020fe2-e84f-43a7-b87f-baf27e23c85e

लेकिन नोएल को कुछ गड़बड़ महसूस होती है। वह कैटी को चेतावनी देता है कि लुईस शायद उसे अकेले में मारकर पूरा इनाम खुद लेना चाहता है। कैटी को उसकी बात पर पूरा भरोसा नहीं होता। इसी बीच लुईस आता है और दोनों को गैराज में ले जाता है। वहां वह कहता है कि कैटी एक गाड़ी में बैठे और नोएल दूसरी में। तभी कैटी को शक यकीन में बदल जाता है। वह तुरंत लुईस को किक मारती है, तभी अचानक हमलावर अंदर घुस आते हैं। लेकिन मास्क की वजह से कोई उसे पहचान नहीं पाता। कैटी मौका देखकर गाड़ी लेकर वहां से भाग निकलती है। उधर लुईस, नोएल को पकड़ लेता है और बेरहमी से पीटता है, यहां तक कि उसकी हड्डी तक तोड़ देता है। फिर वह कैटी को कॉल करके ब्लैकमेल करता है—अगर वह वापस नहीं आई, तो वह नोएल को मार देगा। लुईस उसे शहर के बीच एक थिएटर में बुलाता है। उस वक्त सूरज ढलने में सिर्फ 16 मिनट बाकी होते हैं। कैटी फैसला करती है कि वह नोएल को बचाएगी, चाहे जो हो जाए। वह एक पिस्तौल लेकर वहां पहुंचती है। थिएटर में वह देखती है कि नोएल जंजीरों में जकड़ा हुआ है। कैटी धमकी देती है कि अगर नोएल को नहीं छोड़ा गया, तो वह खुद को मार लेगी और इनाम किसी को नहीं मिलेगा। लुईस चालाकी दिखाते हुए कहता है कि वह उसके फिंगरप्रिंट मिटाकर अपने लगा देगा, लेकिन कैटी बताती है कि वह लाइव है और पूरी दुनिया देख रही है।

Use these settings →

2026-04-06

d7020fe2-e84f-43a7-b87f-baf27e23c85e

ID: 684d8ffb-c624-42b6-aae3-25834d56e593

Created: 2026-04-06T04:35:24.671Z

More Shares

d8923344-0238-4717-8f8f-9f7131464655

دو گھنٹے بعد ناجی باہر نکلا ۔ دوڑ کر اپنے گھوڑے پر سوار ہوا۔ ایڑ لگائی اور نظروں سے اوجھل ہو گیا ۔ رات ناجی کے خاص کمرے میں اس کے دو کمانڈر جو اُس کے معتمد اور ہمراز تھے اس کے پاس بیٹے شراب پی رہے تھے۔ ناجی نے کہا " جوانی کا جوش ہے۔ تھوڑے دنوں میں ٹھنڈا کر دوں گا۔ کم بخت جو بھی بات کرتا ہے کہتا ہے رب کعبہ کی قسم صلیبیوں کو سلطنت اسلامیہ سے باہر نکال کر دم لوں گا ۔ " صلاح الدین ایوبی " ایک کمانڈر نے طنزیہ کیا۔ اتنا بھی نہیں جانتا کہ سلطنت اسلامیہ کا دم نکل چکا ہے ۔ اب سوڈانی حکومت کریں گے ۔ کیا آپ نے اُسے بتایا نہیں کہ یہ پچاس ہزار کا لشکر سوڈانی ہے ۔ دوسرے کمانڈر نے ناجی سے پوچھا۔ اور یہ لشکر جسے وہ اپنی فوج سمجھتا ہے ، صلیبوں کے خلاف نہیں لڑے گا ؟" تمہارا دماغ ٹھکانے ہے اوروش ؟ " ناجی نے کہا۔ میں اُسے یہ یقین دلا آیا ہوں کہ یہ پچاس ہزار سوڈانی شیر اس کے اشارے پر صلیبیوں کے پر خچے اڑا دیں گے۔ لیکن .... ناجی چپ ہو کر سوچ میں پڑ گیا ۔ " لیکن کیا ؟ " " اس نے مجھے حکم دیا ہے کہ مصر کے باشندوں کی ایک فوج تیار کرو۔ ناجی نے کہا۔ اس نے کہا ہے کہ ایک ہی ملک کی فوج مناسب نہیں ہوتی ۔ وہ مصر کے لوگوں کو بھرتی کر کے ہماری فوج میں شامل کرنا چاہتا ہے ؟ " تو آپ نے کیا جواب دیا ؟ " میں نے کہا کہ آپ کے حکم کی تعمیل ہوگی ۔ ناجی نے جواب دیا۔ مگر میں ایسے حکم کی تعمیل نہیں کروں گا " " مزاج کا کیسا ہے۔ اوروش نے پوچھا۔ " ضد کا پکا معلوم ہوتا ہے " ناجی نے جواب دیا۔ آپ کی دانش اور تجربے کے سامنے تو وہ کچھ بھی نہیں لگتا۔ “ دوسرے کمانڈر نے کہا "نیا نیا امیر مصر بن کے آیا ہے۔ کچھ روز یہ نشہ طاری رہے گا" ۔ " میں یہ نشہ اتر نے نہیں دوں گا ۔ ناجی نے کہا ۔" اسے اسی نشے میں بدمست کر کے ماروں گا۔ بہت دیر تک یہ تینوں صلاح الدین ایوبی کے خلاف باتیں کرتے رہے اور اس مسئلے پر غور کرتے رہے کہ اگر صلاح الدین ایوبی نے ناجی کی بے تاج بادشاہی کے لیے خطرہ پیدا کر دیا تو وہ کیا کاروائی کریں گے ۔ ادھر صلاح الدین ایوبی اپنے نائبین کو سامنے بٹھائے یہ ذہن نشین کرا رہا تھا کہ وہ حکومت کرنے نہیں آیا اور نہ کسی کو حکومت کرنے دے گا۔ اُس نے انہیں کہا کہ اسے جنگی طاقت کی ضرورت ہے اور اُس نے یہ بھی کہا کہ اُسے یہاں کا فوجی ڈھانچہ بالکل پسند نہیں ۔ پچاس ہزار باڈی گارڈز سوڈانی ہیں

"d8923344-0238-4717-8f8f-9f7131464655"

← Return to Studio