ہیڈ ماسٹر کا ریٹائرمنٹ پلان اور 'فیصل' کا غصہ ہیڈ ماسٹر فیض الرسول صاحب 13 اپریل 2026

ہیڈ ماسٹر کا ریٹائرمنٹ پلان اور 'فیصل' کا غصہ ہیڈ ماسٹر فیض الرسول صاحب 13 اپریل 2026 کو اپنی زندگی کی شاندار 36 سالہ تعلیمی خدمات مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے۔ پورے اسکول میں مٹھائیاں بٹ رہی تھیں، لیکن گھر میں ان کا اپنا "شاگرد" یعنی بیٹا فیصل رسول، تھوڑا "آؤٹ آف سلیبس" چل رہا تھا۔ میں نے فیصل کو فون کیا، "اوئے فیصل! ماموں ریٹائر ہو گئے ہیں، آخر 36 سال قوم کے بچوں کو سیدھا کیا ہے، اب واٹس ایپ پر ایک تگڑا سا اسٹیٹس تو لگا کہ 'ہیڈ ماسٹر صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں'۔" فیصل نے آگے سے ایسی لمبی آہ بھری جیسے ریٹائرمنٹ ماموں کی نہیں بلکہ اس کے اپنے نیٹ پیکج کی ہو گئی ہو۔ کہنے لگا، "بھائی، میں نے کوئی اسٹیٹس نہیں لگانا۔ میری اپنی 'ڈیڈ لائنز' چل رہی ہیں اور ابا جی کو لگتا ہے میں ابھی تک پرائمری اسکول کا بچہ ہوں۔" مجھے یاد آگیا وہ قصہ جب ایک دن ماموں نے بڑے پیار اور ہیڈ ماسٹری والے دبدبے کو ایک سائیڈ پر رکھ کر بڑے 'ادب' سے فیصل کو فون کیا تھا: "بیٹا فیصل! کہاں ہو؟ گھر کب تک آؤ گے؟ ہمیں فکر ہو رہی ہے..." عام بیٹا ہوتا تو کہتا "جی ابو بس پانچ منٹ میں پہنچا"، لیکن فیصل تو فیصل ہے! اس نے واپسی ایسی "جوابی فائرنگ" کی کہ ماموں کو لگا شاید وہ اسکول کے کسی شرارتی طالب علم سے بات کر رہے ہیں۔ فیصل کا جواب تھا: "کیا ہے؟ آ جاؤں گا! کیا مسئلہ ہے؟ کیا ہو گیا ہے؟ اتنی کیا جلدی ہے؟ آ نہیں جاؤں گا میں؟" میں نے فیصل کو چھیڑا، "اوئے، تو نے تو ماموں کو ایسا جواب دیا تھا جیسے وہ تمہارے ہیڈ ماسٹر نہیں بلکہ تم ان کے 'پرنسپل' ہو۔ اب اسٹیٹس لگا دے، بیچارے ریٹائر ہو گئے ہیں۔" فیصل کہنے لگا، "یار! 36 سال انہوں نے اسکول میں سب کو 'ٹائم' کا پابند بنایا ہے، اب گھر آ کر وہ مجھ پر 'GREP Styles' اور 'PostgreSQL' والے ف

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Fenrir

ہیڈ ماسٹر کا ریٹائرمنٹ پلان اور 'فیصل' کا غصہ ہیڈ ماسٹر فیض الرسول صاحب 13 اپریل 2026

ہیڈ ماسٹر کا ریٹائرمنٹ پلان اور 'فیصل' کا غصہ ہیڈ ماسٹر فیض الرسول صاحب 13 اپریل 2026 کو اپنی زندگی کی شاندار 36 سالہ تع

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio