Free English Text to Speech

80c1da7a-bc52-4831-b982-3835ddf378b6

आज है हमारा डे 3। आप लोगों को आज हम बताएंगे कि आपको कैसे एक्सरसाइज करनी है। जो लोग जिम में जाते हैं उनके पास ट्रेनर होते हैं और होम वर्कआउट करने वालों के पास नहीं होते हैं। तो मैं आपको एक ऑनलाइन ट्रेनर दे रहा हूं। इसमें जो आपको जो मसल्स टाइप करना है वह कर दीजिए और वीडियो में बताए गए अनुसार नेक्स्ट पेज के लिए फॉलो कर दें। एक लाइक तो बनता ही है

Use these settings →

2026-03-31

80c1da7a-bc52-4831-b982-3835ddf378b6

ID: 526f74e5-8798-4506-b985-6bf6128eef4a

Created: 2026-03-31T06:38:49.368Z

More Shares

30d92813-6016-4070-830b-2476ba52a679

اگر بیوی کے یہ حقوق پورے نہ کرو… تو تم گناہگار ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اکثر مرد خود کو صحیح سمجھتے ہیں۔۔ لیکن کیا مرد واقعی اسلام کے مطابق بیوی کے حقوق ادا کر رہے ہیں۔۔ یا صرف وہی باتیں مانتے ہیں جو مرد کے فائدے میں ہوں۔۔۔ اسلام نے بیوی کو صرف ایک رشتہ نہیں دیا بلکہ اسے عزت، مقام اور واضح حقوق دیے ہیں۔۔۔ سب سے پہلا حق خرچہ یعنی نفقہ۔۔۔ شوہر پر فرض ہے کہ وہ بیوی کی ضروریات پوری کرے چاہے بیوی خود امیر ہی کیوں نہ ہو۔۔ دوسرا حق اچھا سلوک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ بہترین ہو۔۔۔ تیسرا حق عزت اور احترام بیوی کوئی نوکرانی نہیں ہوتی وہ تمہاری زندگی کی ساتھی ہے تمہارے سکون کا ذریعہ ہے۔۔۔ چوتھا حق وقت اور توجہ صرف پیسے دینا کافی نہیں ہوتا بیوی کو محبت، توجہ اور احساس بھی چاہیے ہوتا ہے۔۔۔۔ لیکن حقیقت کیا ہے۔۔ مرد نکاح تو کر لیتے ہیں۔۔۔ مگر بیوی کو وقت نہیں دیتے، عزت نہیں دیتے اور پھر کہتے ہیں کہ عورت سمجھتی نہیں۔۔۔ یاد رکھو۔۔۔ اسلام نے تمہیں اختیار دیا ہے۔۔۔ ظلم کرنے کا لائسنس نہیں۔۔۔ اگر مرد واقعی اسلام کے مطابق بیوی کے حقوق ادا کرے۔۔۔۔ تو آدھے گھریلو مسائل خود ختم ہو جائیں اب سچ سچ بتاؤ، کیا آپ واقعی اپنی بیوی کے ساتھ انصاف کر رہے ہیں.

"30d92813-6016-4070-830b-2476ba52a679"

← Return to Studio