Free English Text to Speech

f5c48b97-1784-4d82-ae3e-3379e686a636

His disappearance was not a mystery in the conventional sense. There was no foul play, no crime, no stranger's hand in what happened. But it was a disappearance nonetheless a man who had been present and then simply was not, who had fallen through the gaps of every system that might have caught him. It raised the question of how completely a person can vanish from those who love them while the world continues on around them. Natalie Wood, Natalie Wood had been famous for almost her entire life. She had appeared in Miracle on 34th Street at the age of eight. She had been nominated for Academy Awards. She had starred in Rebel Without a Cause alongside James Dean and West Side Story alongside Richard Beymer. She was, by the time she reached her forties, one of the most recognized and celebrated actresses in the history of Hollywood. On the evening of November 28th, 1981, Natalie and her husband, actor Robert Wagner, were aboard their private yacht, the Splendour, anchored in the waters off Santa Catalina Island. They had been joined by Christopher Walken, who was then Natalie's co-star in the film Brainstorm, which was still in production. The boat's captain, Dennis Davern, was also aboard. The evening began socially enough. The group had dinner and drinks. At some point, the atmosphere changed. Witnesses aboard nearby boats later reported hearing a loud argument coming from the direction of the Splendour. The shouting continued for some time. The exact nature of the argument, who said what, and what preceded it, remained disputed for decades. Sometime in the early hours of November 29th, Natalie Wood went into the water. Her body was found the next morning by the Los Angeles County Sheriff's Department, floating approximately one mile from the yacht, near the shore of the island. She was wearing a flannel nightgown and a down jacket. She was 43 years old.

Use these settings →

2026-03-16

f5c48b97-1784-4d82-ae3e-3379e686a636

ID: 3f9a18f7-11f3-4e2e-922e-b4ce1cced35f

Created: 2026-03-16T06:51:36.152Z

More Shares

ab5fb38d-cad3-4098-837e-aa20c8f5478a

جب کسی گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے… تو آسمان پر ایک فیصلہ ہوتا ہے… کہ اس گھر میں رحمت اترے گی… لیکن زمین پر کیا ہوتا ہے؟ کسی کے چہرے اتر جاتے ہیں… کوئی خاموش ہو جاتا ہے… اور کوئی دل ہی دل میں سوچتا ہے… کاش بیٹا ہوتا... یہ سچ ہے… اور تلخ سچ ہے... ہم زبان سے کہتے ہیں… بیٹی رحمت ہے.... لیکن دل سے… کیا ہم واقعی اسے قبول کرتے ہیں؟.... اسلام نے بیٹی کو بوجھ نہیں بنایا... بلکہ اسے جنت کا راستہ بنایا ہے... نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.... جس نے بیٹیوں کی اچھی پرورش کی… ان کے ساتھ نرمی اور محبت کا برتاؤ کیا… وہی بیٹیاں اس کے لیے جہنم سے ڈھال بن جائیں گی... سوچو… وہ بیٹی جسے ہم کمزور سمجھتے ہیں… وہی قیامت کے دن ہماری طاقت بن سکتی ہے... بیٹی صرف ایک ذمہ داری نہیں ہوتی... وہ گھر کی برکت ہوتی ہے... باپ کے دل کا سکون ہوتی ہے... اور ماں کی سب سے بڑی دوست ہوتی ہے... لیکن ہم کیا کرتے ہیں؟ بیٹے کو آزادی دیتے ہیں... اور بیٹی کو روک دیتے ہیں... بیٹے کی غلطی نظر انداز کر دیتے ہیں... اور بیٹی کی چھوٹی بات پر بھی اسے جج کرتے ہیں... یہ انصاف ہے؟ کبھی رات کو تنہا بیٹھ کر سوچنا… اگر تمہاری بیٹی تم سے یہ پوچھ لے... کہ ابو… کیا میں واقعی آپ کے لیے رحمت ہوں.............؟ تو تمہارے پاس جواب کیا ہوگا .......؟ یاد رکھو….. بیٹی اللہ کی دی ہوئی وہ نعمت ہے... جسے اگر تم نے عزت دی… تو وہ تمہیں دنیا میں سکون دے گی… اور آخرت میں جنت تک لے جائے گی.... اب دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ… کیا ہم واقعی اپنی بیٹی کو وہ محبت دے رہے ہیں… جس کی وہ حقدار ہے؟ کمینٹ سیکشن میں اپنی رائے لازمی شیئر کیجیے ۔۔۔

"ab5fb38d-cad3-4098-837e-aa20c8f5478a"

b653ca80-0d0b-4cff-84a3-0ff7174143d3

کیا آپ… ایک اچھے… دیانتدار… اور خدا ترس جیون ساتھی کی تلاش میں ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں… کہ آپ کی زندگی کا سفر… ایک ایسے انسان کے ساتھ شروع ہو… جو آپ کو سمجھے… آپ کی قدر کرے… اور ہر خوشی اور مشکل میں… آپ کے ساتھ کھڑا رہے؟ آج کے اس دور میں… ایک سچا اور مناسب رشتہ تلاش کرنا… آسان نہیں… خاص طور پر… جب ہم چاہتے ہیں… کہ ہمارا جیون ساتھی… تعلیم یافتہ بھی ہو… اور باکردار بھی… اسی لیے… Best Life Partner Christian Marriage Bureau آپ کے لیے حاضر ہے… ہم خاص طور پر خدمت فراہم کر رہے ہیں: ڈاکٹرز… انجینئرز… ٹیچرز… نرسز… پولیس… آرمی… اور دیگر معزز شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے… ہماری کوشش ہے… کہ ہم آپ کو ایسا جیون ساتھی فراہم کریں… ✔️ جو تعلیم یافتہ ہو ✔️ باکردار ہو ✔️ خدا ترس ہو ✔️ اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے… اگر آپ بھی خواب دیکھتے ہیں… ایک خوبصورت… باوقار… اور کامیاب شادی شدہ زندگی کا… تو اب انتظار ختم کریں… Best Life Partner Christian Marriage Bureau آپ کے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے تیار ہے… ہماری سروسز… محفوظ ہیں… قابلِ اعتماد ہیں… اور مکمل رازدارانہ ہیں… ابھی ہم سے رابطہ کریں: Pastor Rizwan Khalid 📱 03003332685 یاد رکھیں… ایک صحیح فیصلہ… آپ کی پوری زندگی بدل سکتا ہے… آئیے… ہم آپ کو… آپ کے بہترین لائف پارٹنر تک پہنچاتے ہیں… شکریہ… خدا آپ کو برکت دے۔

"b653ca80-0d0b-4cff-84a3-0ff7174143d3"

← Return to Studio