*بریکنگ نیوز : دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر دھماکہ – کراچی کی مرکزی پائپ لائن پھٹ گئی!* کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائف لائن کو بڑا جھٹکا! دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کراچی کو پانی فراہم کرنے والی مرکزی پائپ لائن زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گئی، جس سے شہر کو پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پائپ لائن پھٹنے کے نتیجے میں پانی کا دباؤ اتنا شدید تھا کہ قریب ہی مقیم انجینئر محترم اعجاز علی بلیدی صاحب کے بنگلے کی 200 فٹ طویل دیوار ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ٹوٹ گئی۔ واٹر بورڈ کے انجینئرز موقع پر پہنچ گئے ہیں، تاہم مرمتی کام مکمل ہونے تک شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
Use these settings →2026-04-04
47eefde5-74d6-418f-96bd-cd90171b9ef7
ID: 3a9ea7b8-1586-4281-ab6a-1792ef4c75b0
Created: 2026-04-04T11:16:44.426Z