Free English Text to Speech

e5cb3dd4-1ef6-45d7-b63d-8791ae006384

بریکنگ نیوز | قلات قلات میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت بازار شام 8 بجے بند کر دیا گیا رپورٹ نائب اسرار مینگل قلات: ایس پی قلات سید زاہد حسین شاہ کے احکامات پر ایس ایچ او سٹی عبدالمجید رئیسانی اور ایس ایچ او صدر نے پولیس نفری کے ہمراہ قلات بازار میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ انتظامیہ کی جانب سے قلات کے مرکزی بازار اور مارکیٹوں کو رات 8 بجے بند کرا دیا گیا جبکہ میڈیکل اسٹورز کو شہریوں کی سہولت کے پیش نظر کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Use these settings →

2026-04-07

e5cb3dd4-1ef6-45d7-b63d-8791ae006384

ID: 9176daa5-a6d5-4e97-bd01-f414dcd41ded

Created: 2026-04-07T15:58:08.012Z

More Shares

e084dfdd-b077-44c1-947e-5cf4bbb36abb

ایک مصروف شہر میں حارث نام کا ایک کامیاب بزنس مین رہتا تھا۔ اس کے پاس دولت، گاڑی اور بڑا گھر سب کچھ تھا، اور لوگ اس کی کامیابی کی مثال دیتے تھے۔ مگر حارث اپنی صحت کا بالکل خیال نہیں رکھتا تھا۔ وہ روزانہ فاسٹ فوڈ کھاتا، دیر تک جاگتا اور ورزش کو وقت کا ضیاع سمجھتا تھا۔ اسے لگتا تھا کہ پیسہ ہی سب کچھ ہے۔ وقت گزرتا گیا اور اس کی عادتیں اس کی صحت کو خراب کرنے لگیں۔ ایک دن اچانک وہ شدید کمزوری محسوس کرتے ہوئے گر پڑا اور اسے فوراً ہسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ اس کی بیماری کی وجہ اس کا غیر صحت مند طرزِ زندگی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اس نے اپنی عادات نہ بدلیں تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ یہ سن کر حارث کو اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ niوہ اپنی زندگی بدل دے گا۔ اس نے صبح جلدی اٹھنا شروع کیا، روزانہ چہل قدمی کرنے لگا، صحت مند غذا کھانے لگا اور وقت پر سونے لگا۔ شروع میں یہ سب مشکل تھا، مگر اس نے ہمت نہیں ہاری۔

"e084dfdd-b077-44c1-947e-5cf4bbb36abb"

← Return to Studio