عنوان: تیرے عشق میں Episode 1 “یار، پتا کرو کون ہے وہ… میرا تو دل ہی نکال کے لے گئی ہ

عنوان: تیرے عشق میں Episode 1 “یار، پتا کرو کون ہے وہ… میرا تو دل ہی نکال کے لے گئی ہے!” ساحل لاشاری نے اپنے سینے پر ہاتھ رکھتے ہوئے نیم مدہوش انداز میں کہا تو ساتھ کھڑا حیدر جھنجھلا گیا۔ “ہوش میں آؤ ساحل! تمہیں پتا بھی ہے کون ہے، کیا ہے؟ ایسے ہی کسی پر دل آ گیا؟ تھوڑا خدا کا خوف کرو!” لیکن ساحل کہاں سننے والا تھا۔ اس کی نظریں اب بھی اسی لڑکی کو تلاش کر رہی تھیں جس نے چند لمحوں میں اس کی دنیا بدل دی تھی۔ اسی لمحے اسے محسوس ہوا کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے۔ اس نے نظر اٹھائی تو وہی لڑکی… بڑی بڑی آنکھیں، سادہ سا لباس، اور چہرے پر عجیب سی معصومیت۔ ساحل نے مسکرا کر اسے دیکھا۔ مگر لڑکی نے غصے سے نظر موڑی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔ “بس! پڑ گئی ٹھنڈ؟” حیدر نے طنزیہ کہا۔ مگر ساحل کے لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ تھی۔ “نہیں یار… اب تو یہ میری زندگی میں آئے گی… ہر حال میں…” اسی وقت اس نے چپکے سے اس لڑکی کی تصویر لے کر اپنی کمپنی کی سب سے قابل اور رازدار ملازمہ — حیا کو بھیج دی۔ "اس کی مکمل ڈیٹیل چاہیے…" دوسری طرف… حیا ابھی نہا کر نکلی تھی۔ گیلی زلفیں کندھوں پر بکھری ہوئی تھیں جب اس کے فون پر میسج آیا۔ اس نے تصویر کھولی… اور ہلکی سی مسکرائی۔ “واہ ساحل… آخرکار تمہیں بھی کوئی پسند آ ہی گئی…” وہ اپنے لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھی اور تصویر سسٹم میں ڈال دی۔ “چلو دیکھتے ہیں کون ہے یہ حسینہ…” حیا ایک ماہر ہیکر تھی۔ چند منٹوں میں کسی کی پوری زندگی نکال لینا اس کے لیے مشکل نہ تھا۔ مگر آج کچھ عجیب ہونے والا تھا… اسکرین پر لوڈنگ چل رہی تھی کہ اچانک— لیپ ٹاپ بند! “یہ کیا؟!” حیا گھبرا گئی۔ اس نے دوبارہ آن کرنے کی کوشش کی مگر سب بے کار۔ “یا اللہ… یہ کیسے ہو گیا؟

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Kore

عنوان: تیرے عشق میں Episode 1 “یار، پتا کرو کون ہے وہ… میرا تو دل ہی نکال کے لے گئی ہ

عنوان: تیرے عشق میں Episode 1 “یار، پتا کرو کون ہے وہ… میرا تو دل ہی نکال کے لے گئی ہے!” ساحل لاشاری نے اپنے سینے پر ہات

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

Classic

“Raat ke 11:47 baj rahe thay

“Raat ke 11:47 baj rahe thay. Flight PK-742, 30,000 feet par” “Cabin mein halki si roshni thi. Log so rahe thay.” “Aariz

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

onyx

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change every

The hearing begins with the defense attorney making a request that could change everything. The attorney asks the judge

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio