جن میں سب سے زیادہ پنجابی جو پنجابی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ پختون، سندھی، بلوچی،

جن میں سب سے زیادہ پنجابی جو پنجابی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ پختون، سندھی، بلوچی، مہاجر اور دیگر قومیں بھی آباد ہیں۔ اگر بات کریں مذہب کی تو 95% مسلمان ہیں۔ جن میں سنی اور شیعہ شامل ہیں۔ باقی 5 فیصد دیگر مذہب کے لوگ رہتے ہیں۔ جن میں مسیحی، ہندو اور سکھ شامل ہیں۔ اور ان تمام مذہب کو مکمل طور پر مذہبی آزادی ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر میں آپ کو چرچ، گوردوارے اور یہاں تک کہ مندر بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ دوستوں، اگر بات کریں اس شہر کی تاریخ کی تو زبان عام یہ بات ہے کہ لاہور کا نام ہندو دیوتا رام کے بیٹے لوہ سے رکھا گیا ہے۔ اگر آپ سیرچ کریں گے تو ہمیشہ یہ سٹوری سامنے آئے گی۔ لیکن حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے کہ لاہور نام کی بہت سی جگہ دنیا میں موجود ہیں۔ جن میں کالیفورنیا کے ایک علاقے کا نام لاہور ہے۔ کینیڈا میں بھی ایک گاؤں کا نام لاہور ہے۔ افریقہ میں بھی لاہور نام کا علاقہ موجود ہے۔ ان سب جگہوں کا تعلق پاکستان یا پاکستانیوں سے بالکل نہیں ہے۔ لاہور شہر کی تاریخ 2000 سال پرانی ہے۔ جہاں بدمت اور یونانی رہا کرتے تھے۔ 11ویں صدی عیسوی میں محمود غزنوی نے لاہور کو فتح کیا اور اس علاقے میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا۔ محمود غزنوی نے اسے اپنی سلطنت کا دارالحکومت بنایا اور یہ ایک اہم شہر بن گیا۔ 16ویں صدی میں جب مغلیہ دور شروع ہوا تو مغلیہ بادشاہ اکبر کے دور میں لاہور کو ایک اہم شہر کی حیثیت حاصل ہوئی اور یہاں کئی عظیم عمارات کی تعمیر کی گئی جس میں شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد شامل ہیں۔ ان قدیم عمارات کو یونیسکو ورلڈ ہیریٹج سائٹ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ 18ویں صدی عیسوی میں مغلیہ دور کا اختتام ہوا اور سکھ سلطنت کے حکمران رنجیت سنگھ نے لاہور کو اپنے قبضے میں لے لیا

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Charon

جہاں سے دنیا کے بیشتر ملکوں کی فلائٹ آسانی سے مل جاتی ہیں۔ لاہور شہر کو بھی یورپ بنای

جہاں سے دنیا کے بیشتر ملکوں کی فلائٹ آسانی سے مل جاتی ہیں۔ لاہور شہر کو بھی یورپ بنایا جا رہا ہے۔ جی ہاں اس شہر میں بھی

اور اسے اپنی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔ 19ویں صدی میں جب برطانوی نے بےرگئی پر قبضہ کی

اور اسے اپنی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔ 19ویں صدی میں جب برطانوی نے بےرگئی پر قبضہ کیا تو لاہور کو پنجاب کا دارالحکومت ب

chirp3-hd:Charon

اور اسے اپنی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔ 19ویں صدی میں جب برطانوی نے بےرگئی پر قبضہ کی

اور اسے اپنی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔ 19ویں صدی میں جب برطانوی نے بےرگئی پر قبضہ کیا تو لاہور کو پنجاب کا دارالحکومت ب

chirp3-hd:Charon

جن میں سب سے زیادہ پنجابی جو پنجابی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ پختون، سندھی، بلوچی،

جن میں سب سے زیادہ پنجابی جو پنجابی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ پختون، سندھی، بلوچی، مہاجر اور دیگر قومیں بھی آباد ہیں۔

gemini-2.5-pro-tts:Achird

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہی

وہ مراکش کی ایک رقاصہ تھی۔ کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مذہب کیا تھا۔ وہ مسلمان نہیں تھی ، عیسائی بھی نہیں تھی ۔ جیسا

← Return to Studio