Free Urdu Text to Speech

رنجش ہی سہی، دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ اک عمر سے ہوں لذتِ

chirp3-hd:Charon

Use these settings →

2026-04-09

رنجش ہی سہی، دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ اک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے بھی محروم اے راحتِ جاں! مجھ کو رلانے کے لیے آ اب تک دل خوش فہم کو ہیں تجھ سے امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ پہلے سے مراسم نہ سہی، پھر بھی کبھی تو رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے، تو زمانے کے لیے آ اک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے بھی محروم اے راحتِ جاں! مجھ کو رلانے کے لیے آ

ID: 1a0cf9c0-067b-4a08-84f0-af4ce6138975

Created: 2026-04-09T18:37:13.984Z

More Shares

← Return to Studio