Free Urdu Text to Speech

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے

chirp3-hd:Achird

Use these settings →

2026-04-07

فواد چوہدری نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں خراب معیشت کی ذمہ داری گزشتہ حکومت پر ڈالنے کی کوشش پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ مسلم لیگ نون نے ایک نسل تک پاکستان پر حکومت کی ہے اور آپ نے ذاتی طور پر کئی سال وزارت منصوبہ بندی کی قیادت کی، براہِ کرم بے بنیاد بہانے بنانا بند کریں اور نتائج کی ذمہ داری قبول کریں‘‘۔ یاد رہے کہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2022 میں ہم تقریبا ڈیفالٹ کر چکے تھے ، جو لوگ اس معاملے پر سیاست کر رہے ہیں کہ پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا اور ہم آئی ایم ایف پروگرام میں کیوں ہیں، میں ان سے یہی کہوں گا کہ ذرا سوچیں کہ پاکستان کو اس نہج تک کس نے پہنچایا؟ ہم کیوں اس قدر معاشی طور پر کمزور ہو گئے کہ ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا؟ سماج ٹی وی کے ساتھ میں ہوں آکاش علی مغل اسلام آباد سے

ID: 02e3175f-c5d8-4a36-92a6-b40f62f79d98

Created: 2026-04-07T22:59:52.738Z

More Shares

بھائی 🔥 تمہارے لیے best solution یہی ہے — online AI voice tools use کرو 👉 کوئی heavy sof

chirp3

"بھائی 🔥 تمہارے لیے best solution یہی ہے — online AI voice tools use کرو 👉 کوئی heavy software inst..."

[Slow | Suspense] "1973

gemini

"[Slow | Suspense] "1973... مشرقِ وسطیٰ میں ایک جنگ چھڑتی ہے؛ [Pause] اور چند ہی دنوں میں اس کے اثرات..."

bc2de169-6ced-4c76-830f-76b8f5e2ed1d

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتُہُ بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ناظرین آج جس دعا کا میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اسے پڑھنے میں آپ کے چند سیکنڈ ہی لگیں گے مگر اس دعا پر اجر اتنا ہے کہ جیسے کوئی شخص فجر تا چاشت مسلسل چار گھنٹے ذکر الہی میں مشغول رہے حضرت جویریہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے وقت ان کے پاس سے تشریف لے گئے جبکہ وہ ذکر میں مشغول تھیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کے وقت واپس تشریف لائے تو وہ اسی حالت میں تھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تمہارے پاس سے جانے کے بعد چار کلمے تین مرتبہ کہے ہیں اگر ان کو تمہارے آج کے تمام ذکر کے مقابلے میں تولا جائے تو یہ ان پر ( میزان آخرت میں ) بھاری ہوں گے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ ترجمہ اللہ پاک ہر نقص سے پاک ہے اور اسی کی حمد ہے اس کی مخلوقات کی تعداد کے برابر اس کی رضا کے برابر اس کے عرش کے وزن کے برابر اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر حوالہ صحیح مسلم حدیث نمبر ہے 2726 اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ مجھے اور آپ سب کو اپنے ذکر میں مشغول رکھے اور اس سبب ہماری دنیا اور آخرت بہترین فرمائے آمین یارب العالمین

"bc2de169-6ced-4c76-830f-76b8f5e2ed1d"

← Return to Studio