قلات: آل یونین ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان رپورٹ نائب اسرار مینگل قل

قلات: آل یونین ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان رپورٹ نائب اسرار مینگل قلات: آل یونین ٹرانسپورٹ کے ضلعی صدر میر محمد انور مینگل اور یونین کے نائب صدر محمد عظیم شاہوانی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باعث کوئٹہ اور خضدار روٹس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یونین عہدیداران کے مطابق کوئٹہ تا قلات اور خضدار تا قلات کے کرایوں میں پچاس روپے کمی کر دی گئی ہے۔ نئے کرایوں کا اطلاق آج یعنی 11 اپریل 2026 سے ہو گیا ہے۔ اعلان کے مطابق اب قلات سے کوئٹہ اور قلات سے خضدار کا نیا کرایہ 600 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ یونین نے تمام مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی ہے کہ نئے مقرر کردہ کرایوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ یہ اعلان قلات ٹو کوئٹہ اور قلات ٹو خضدار ٹرانسپورٹ کے مسافروں کے لیے سن لیا جائے۔

More Urdu Voice Samples

chirp3-hd:Kore

قلات: داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کا انعقاد قلات (رپورٹ: نائب اسرار مینگل) تعلیم

قلات: داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کا انعقاد قلات (رپورٹ: نائب اسرار مینگل) تعلیم ہر گھر اور ہر بچے کا بنیادی حق ہے،

chirp3-hd:Kore

قلات: داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کا انعقاد قلات (رپورٹ: نائب اسرار مینگل) تعلیم

قلات: داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کا انعقاد قلات (رپورٹ: نائب اسرار مینگل) تعلیم ہر گھر اور ہر بچے کا بنیادی حق ہے،

chirp3-hd:Kore

قلات: آل یونین ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان رپورٹ نائب اسرار مینگل قل

قلات: آل یونین ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان رپورٹ نائب اسرار مینگل قلات: آل یونین ٹرانسپورٹ کے ضلعی صدر

← Return to Studio