Free English Text to Speech

8451f86e-7c28-4551-b43b-6ac9330142b1

تاریخ اسلام کا حقیقی ڈرامہ ۲۳ مارچ 1169 کے روز سے شروع ہوتا ہے. جب صلاح الدین ایوبی کو مصر کا وائسرائے اور فوج کا کمانڈر انچیف بنایا گیا۔ اُسے اتنا بڑا رتبہ ایک تو اس لیے دیا گیا کہ وہ حکمران خاندان کا نونہال تھا اور دوسرے اس لیے کہ اوائل عمری ہی وہ فن حرب و ضرب کا ماہر ہو گیا تھا۔ سپاہ گری ورثے میں پائی تھی ۔ اس کے ذہن میں حکمرانی کے معنی بادشاہی نہیں اسلام کی پاسبانی اور قوم کی عظمت اور فلاح و بہبود تھی ، اس کا جب شعور بیدار ہوا تو پہلی خلش یہ محسوس کی کہ مسلمان حکمرانوں میں نہ صرف یہ کہ اتحاد نہیں بلکہ وہ ایک دوسرے کی مدد سے بھی گریز کرتے تھے ۔ وہ عیاش ہو گئے تھے ۔ شراب اور عورت نے جہاں اُن کی زندگی رنگین بنا رکھی تھی وہاں عالم اسلام اور خدا کے اس عظیم مذہب کا مستقبل تاریک ہو گیا تھا ۔

Use these settings →

2026-03-28

8451f86e-7c28-4551-b43b-6ac9330142b1

ID: ff605e54-1062-4941-9d27-1d9d62209281

Created: 2026-03-28T13:01:09.122Z

More Shares

23339338-905d-4650-b2ff-56b21707b08e

The lead was pursued briefly and then dropped. Her disappearance drew additional attention because it occurred during the same period when investigators were still actively working the Black Dahlia case — the 1947 murder of Elizabeth Short, which had gripped Los Angeles and remained unsolved. Investigators looked for connections between the two cases. They found nothing that held up. No body was ever found. No suspect was ever named. No arrest was ever made. The torn purse, the unfinished note, and the name Kirk remain the only physical evidence of what happened to Jean Spangler on the night she walked out of her home and into Griffith Park. She has never been found. Ray Gricar, Ray Gricar had spent more than twenty years as the District Attorney of Centre County, Pennsylvania. He was a known and respected figure in the region's legal community. He was methodical, experienced, and by the accounts of those who worked with him, deeply principled. He had handled complex cases throughout his career. He was not, by any description, a man who behaved erratically. On the morning of April 15th, 2005, Gricar called his girlfriend and told her he was going for a drive. He said he was going to enjoy the spring weather in the Susquehanna River valley. He was relaxed. There was nothing in his tone or manner that suggested anything was wrong. His car was found later that day in a parking lot near the river in Lewisburg, Pennsylvania. The car was locked. Inside were his personal items. He was not inside. In the days and weeks that followed, searchers combed the area. His laptop computer was eventually found in the river, submerged not far from where his car had been parked. The hard drive had been removed from the laptop. The hard drive was discovered separately, further downstream, at a later date. It had been manually and deliberately damaged. Whatever had been stored on it could not be reconstructed.

"23339338-905d-4650-b2ff-56b21707b08e"

4f6389c9-a059-449f-bf24-ba1b9c343323

یک چھوٹے سے گاؤں میں ایک دکان دار “حسن چاچا” کی دکان بہت مشہور تھی۔ ان کی دکان میں کھانے پینے کی چیزیں، کھلونے اور سکول کا سامان ملتا تھا۔ بچے روزانہ ان کی دکان پر آتے اور خوشی سے چیزیں خریدتے۔ ایک دن ایک غریب لڑکا “علی” دکان پر آیا۔ اس کے پاس صرف چند سکے تھے۔ اس نے حسن چاچا سے کہا، “چاچا، کیا میں اس پیسے میں ایک پنسل لے سکتا ہوں؟” حسن چاچا نے مسکرا کر کہا، “بیٹا، ضرور!” اچانک علی نے اپنی آنکھوں میں آنسو لیے کہا، “میری ماں بیمار ہے اور میرے پاس دوائی کے پیسے نہیں ہیں۔” حسن چاچا نے یہ سنا تو بہت اداس ہو گئے۔ انہوں نے فوراً علی کو دوائی اور کچھ کھانا دے دیا اور کہا، “بیٹا، پیسے بعد میں دینا، پہلے اپنی ماں کا خیال رکھو۔” علی بہت خوش ہوا اور دعا دینے لگا۔ کچھ دن بعد اس کی ماں ٹھیک ہو گئی۔ علی واپس آیا اور حسن چاچا کے پیسے بھی واپس کیے اور شکریہ ادا کیا۔ حسن چاچا نے کہا، “اصل خوشی دوسروں کی مدد کرنے میں ہے۔” سبق: دوسروں کی مدد کرنا سب سے بڑی نیکی ہے

"4f6389c9-a059-449f-bf24-ba1b9c343323"

446825b1-0378-4d24-a1e5-d8c40c9aa30e

ٹیکنالوجی اور انسانیت کا توازن Mehboob ایک نوجوان سائنسدان تھا، جو جدید ٹیکنالوجی میں مہارت رکھتا تھا۔ اس نے ایک ایسا روبوٹ بنایا جو لوگوں کے کام خود کر سکتا تھا۔ شروع میں سب خوش تھے، لیکن جلد ہی Mehboob نے محسوس کیا کہ لوگ اپنے ہاتھوں سے چھوٹے چھوٹے کام بھی نہیں کر رہے، اور انسانوں کے درمیان تعلقات کمزور ہو گئے۔ ایک دن Mehboob نے اپنے روبوٹ کو بند کر دیا اور گاؤں کے لوگوں کے ساتھ ہاتھ سے کام شروع کیا۔ لکڑی کا فرنیچر بنایا، کھیت میں کام کیا، اور بچوں کو سائنس سکھایا۔ لوگوں نے دوبارہ انسانوں کے درمیان بات چیت، ہنسی اور تعاون محسوس کیا۔ Mehboob نے سمجھا کہ ٹیکنالوجی فائدہ مند ہے، لیکن انسانیت اور جذبات کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ٹیکنالوجی ہمیں آسانیاں دے سکتی ہے، لیکن محبت، مدد اور تعلقات صرف انسانوں کے درمیان ہی مضبوط ہوتے ہیں۔ یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ ترقی اور تکنیک کے ساتھ ساتھ اخلاق، تعلقات اور انسانی رویے بھی اہم ہیں۔ صرف مہارت کافی نہیں، انسانیت کا پہلو ہمیشہ قائم رکھنا چاہیے۔

"446825b1-0378-4d24-a1e5-d8c40c9aa30e"

← Return to Studio