Free Urdu Text to Speech

کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایک ایسے ادارے کی تلاش میں ہیں جہاں تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت بھی

2026-04-09

کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایک ایسے ادارے کی تلاش میں ہیں جہاں تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت بھی ہو؟ تو تشریف لائیے... ایم سوبان مونٹیسوری اسکول سسٹم! ہمارا عزم: "تعلیم. تہذیب. تربیت. ایک روشن مستقبل کی بنیاد۔" ایم سوبان مونٹیسوری اسکول سسٹم دیتا ہے آپ کے بچوں کو: ہائی کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی معیاری تعلیم۔ کُشادہ بلڈنگ اور بچوں کی شخصیت سازی پر خصوصی توجہ۔ مکمل اسلامی اور باپردہ ماحول۔ انگلش اور اردو زبان پر مہارت کے لیے مخصوص کلاسز۔ یہاں والدین کو "ڈیلی پیرنٹس اپ ڈیٹ سسٹم" کے ذریعے بچوں کی کارکردگی سے باخبر رکھا جاتا ہے۔ اور اب ایک نہایت شاندار موقع! اپریل کے مہینے میں پلے گروپ سے لے کر کلاس نہم تک داخلہ بالکل مفت ہے! جی ہاں. ایڈمیشن فری! تو دیر کس بات کی؟ آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں اور ان کے کل کو بہتر بنائیں۔ پتہ: حویلی کہوٹہ، آزاد کشمیر۔

ID: fc775681-28f3-4a8e-bb1a-23fdd8676eb6

Created: 2026-04-09T06:11:34.321Z

More Shares

← Return to Studio