ہنی لوگوں کے گھروں میں کام کرتی، پسائی کرتی اور جو پیسے ملتے اس سے گھر چلاتی۔ پریت بھی اندھا بن کر لوگوں سے خیرات مانگ لیتا تاکہ گھر میں تنگی نہ ہو۔ وقت گزرتا گیا اور ہنی بہت زیادہ بیمار ہو گئی۔ ایک دن وہ بسترِ مرگ پر تھی، پریت اس کے سرہانے بیٹھا تھا۔ پریت نے کہاں
Use these settings →2026-03-29
0328a49c-4320-43f0-b9fb-2a6fbcbd6c46
ID: f622df91-bc68-428e-82ef-57be3b1ac6f0
Created: 2026-03-29T03:59:00.502Z