chirp3-hd:Leda
Use these settings →2026-04-08
پیارے بچوں اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔تو آۓ چلتے ہیں سمندر کی سیر کو۔ اور آج کا اردو کا سبق پہلا حرف الف کے بارے میں اور اس سے بننے والی چیزوں کے بارے میں پڑھتے ہیں۔ اور وہ بھی مزے مزے کی سمندر کی سیر کرتے بچوں کے ساتھ ۔تو کیا آپ سب تیار ہیں
ID: f3e05b1d-3b12-419d-ba73-33549e9ac2cd
Created: 2026-04-08T05:15:43.575Z