Free English Text to Speech

231b6a5f-f729-4921-8b2a-9b700c4bfef5

ایک جادوی سلطنت تھی. جس کا نام نوران تھا، جہاں ستارے ہمیشہ چمکتے رہتے تھے…”

Use these settings →

2026-04-07

231b6a5f-f729-4921-8b2a-9b700c4bfef5

ID: ef7773b5-7992-4194-920e-d4746403685e

Created: 2026-04-07T12:11:32.717Z

More Shares

ab5fb38d-cad3-4098-837e-aa20c8f5478a

جب کسی گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے… تو آسمان پر ایک فیصلہ ہوتا ہے… کہ اس گھر میں رحمت اترے گی… لیکن زمین پر کیا ہوتا ہے؟ کسی کے چہرے اتر جاتے ہیں… کوئی خاموش ہو جاتا ہے… اور کوئی دل ہی دل میں سوچتا ہے… کاش بیٹا ہوتا... یہ سچ ہے… اور تلخ سچ ہے... ہم زبان سے کہتے ہیں… بیٹی رحمت ہے.... لیکن دل سے… کیا ہم واقعی اسے قبول کرتے ہیں؟.... اسلام نے بیٹی کو بوجھ نہیں بنایا... بلکہ اسے جنت کا راستہ بنایا ہے... نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.... جس نے بیٹیوں کی اچھی پرورش کی… ان کے ساتھ نرمی اور محبت کا برتاؤ کیا… وہی بیٹیاں اس کے لیے جہنم سے ڈھال بن جائیں گی... سوچو… وہ بیٹی جسے ہم کمزور سمجھتے ہیں… وہی قیامت کے دن ہماری طاقت بن سکتی ہے... بیٹی صرف ایک ذمہ داری نہیں ہوتی... وہ گھر کی برکت ہوتی ہے... باپ کے دل کا سکون ہوتی ہے... اور ماں کی سب سے بڑی دوست ہوتی ہے... لیکن ہم کیا کرتے ہیں؟ بیٹے کو آزادی دیتے ہیں... اور بیٹی کو روک دیتے ہیں... بیٹے کی غلطی نظر انداز کر دیتے ہیں... اور بیٹی کی چھوٹی بات پر بھی اسے جج کرتے ہیں... یہ انصاف ہے؟ کبھی رات کو تنہا بیٹھ کر سوچنا… اگر تمہاری بیٹی تم سے یہ پوچھ لے... کہ ابو… کیا میں واقعی آپ کے لیے رحمت ہوں.............؟ تو تمہارے پاس جواب کیا ہوگا .......؟ یاد رکھو….. بیٹی اللہ کی دی ہوئی وہ نعمت ہے... جسے اگر تم نے عزت دی… تو وہ تمہیں دنیا میں سکون دے گی… اور آخرت میں جنت تک لے جائے گی.... اب دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ… کیا ہم واقعی اپنی بیٹی کو وہ محبت دے رہے ہیں… جس کی وہ حقدار ہے؟ کمینٹ سیکشن میں اپنی رائے لازمی شیئر کیجیے ۔۔۔

"ab5fb38d-cad3-4098-837e-aa20c8f5478a"

← Return to Studio