Free Urdu Text to Speech

فیشن کلچر دراصل ایک ایسا سماجی رجحان ہے جو ظاہری تبدیلی کو ترقی، کامیابی اور برتری کی علام

2026-04-07

فیشن کلچر دراصل ایک ایسا سماجی رجحان ہے جو ظاہری تبدیلی کو ترقی، کامیابی اور برتری کی علامت بنا دیتا ہے۔ ہر نئے موسم کے ساتھ نیا انداز، نئی تراش خراش اور نیا معیار متعارف کروایا جاتا ہے۔ اس تسلسل کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ انسان کبھی اطمینان محسوس نہیں کرتا اور ہمیشہ کمی کا شکار رہتا ہے۔ خاص طور پر عورت کو یہ باور کرایا جاتا ہے کہ اس کی قدر اس کے لباس، شکل اور انداز سے جڑی ہوئی ہے۔ یہ سوچ آہستہ آہستہ انسان کو مقصدِ حیات سے دور کر دیتی ہے۔ اسلام اس نفسیاتی دبائو کو قبول نہیں کرتا۔ قرآن انسان کو شعور، غور و فکر اور خود احتسابی کی دعوت دیتا ہے (البقرہ: 44، یونس: 100)۔ اسلامی نقط نظر سے فیشن بذاتِ خود حرام نہیں، کیونکہ تبدیلی انسانی فطرت کا حصہ ہے۔ مگر مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں فیشن مقصد بن جائے اور دین اس کے تابع ہو جائے۔ فیشن کلچر اکثر اندھی تقلید کو فروغ دیتا ہے، جس میں نہ اخلاقی حد دیکھی جاتی ہے اور نہ دینی۔ اسلام انسان کو باخبر انتخاب کی تعلیم دیتا ہے، نہ کہ بہائو میں بہنے کی۔ مسلم عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر رائج چلن کو قبول کرنے سے پہلے اس کے اثرات کو سمجھے۔ ہر مقبول چیز فائدہ مند نہیں ہوتی۔ اصل سوال یہی ہے کہ آیا یہ رجحان دین کے اصولوں کے اندر رہتے ہوئے اپنایا جا رہا ہے یا نہیں۔ اسلام میں حسن اور زینت کا متوازن تصور اسلام حسن اور زینت کو انسانی فطرت کا حصہ تسلیم کرتا ہے، نہ کہ کوئی گناہ یا ناپسندیدہ عمل۔ قرآن واضح طور پر بتاتا ہے کہ اللہ تعالی نے زینت اپنے بندوں کے لیے پیدا کی ہے اور اسے اصولا حرام نہیں کیا (الاعراف: 32)۔ اس سے یہ بنیادی اصول سامنے آتا ہے کہ اسلام حسن کا مخالف نہیں بلکہ اس کے استعمال کی رہنمائی کرتا ہے۔ تاہم اسلام حسن کو زندگی کا مقصد نہیں بناتا بلکہ اسے ایک محدود دائرے میں رکھنے کا حکم دیتا ہے۔ شریعت حسن کو اخلاق، حیا اور تقوی کے تابع رکھتی ہے۔

ID: ed935f4b-0755-4565-a9fd-ff4e1f06e0e8

Created: 2026-04-07T11:38:10.661Z

More Shares

29cfb5aa-cc3e-46da-80c6-4e4a9b559074

Dunya badal chuki hai! Aaj k daur main mehnat se zyada Smart Work ki qimat hai. Kya aap ne kabhi socha hai k wahi kaam jo log din bhar mein karte hain aap minton mein khatam kar k us se paise bhi kama sakte hain? Assalam

"29cfb5aa-cc3e-46da-80c6-4e4a9b559074"

Dunya badal chuki hai! Aaj k daur main mehnat se zyada Smart Work ki qimat hai

chirp3

"Dunya badal chuki hai! Aaj k daur main mehnat se zyada Smart Work ki qimat hai. Kya aap ne kabhi soc..."

Aur tumhara brain… finally free ho jaata hai…

chirp3

"Aur tumhara brain… finally free ho jaata hai…"

Aur tumhara brain… finally free ho jaata hai…

chirp3

"Aur tumhara brain… finally free ho jaata hai…"

6981c6f1-cb60-4073-8ce2-0582921ae837

ایک خوبصورت گاؤں میں... دو سچے دوست رہتے تھے... ہزیفہ... اور احسن... یہ دونوں بچپن سے ہی ایک دوسرے کے بہت قریب تھے... اکٹھے کھیلتے... اکٹھے پڑھتے... وقت گزرتا گیا... اور دونوں نے محنت جاری رکھی... آخرکار... ہزیفہ ایک کامیاب ڈاکٹر بن گیا... اور احسن ایک بہادر پولیس آفیسر... دونوں اپنی زندگی میں خوش تھے... پھر ایک دن... دونوں کی شادیاں ہو گئیں... لیکن... ایک دن... ایک چھوٹی سی بات پر... ان کی بیویوں میں جھگڑا ہو گیا... اور پھر... ہزیفہ اور احسن بھی آپس میں لڑ پڑے... اسی دوران... ایک بزرگ وہاں آئے... جو "اللہ اللہ" کرتے جا رہے تھے... انہوں نے چاروں کو پیار سے سمجھایا... "دوستی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے... اسے ضائع مت کرو..." چاروں کو اپنی غلطی کا احساس ہوا... ہزیفہ اور احسن نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا... اور ان کی بیویاں بھی مسکرا دیں... یوں... بزرگ نے چاروں کی صلح کروا دی... اور سب دوبارہ خوشی سے رہنے لگے... دوستی سب سے قیمتی ہوتی ہے... اور معافی دلوں کو جوڑ دیتی ہے...

"6981c6f1-cb60-4073-8ce2-0582921ae837"

ایک خوبصورت گاؤں میں

chirp3

"ایک خوبصورت گاؤں میں... دو سچے دوست رہتے تھے... ہزیفہ... اور احسن... یہ دونوں بچپن سے ہی ایک دوسرے ک..."

1bc589ca-0370-41e1-83fb-dd458db913d4

Dunya badal chuki hai! Aaj k daur mein mehnat se zyada 'Smart Work' ki qimat hai. Kya aap ne kabhi socha hai k wahi kaam jo log din bhar mein karte hain aap minton mein khatam kar k us se paise bhi kama sakte hain? Assalam

"1bc589ca-0370-41e1-83fb-dd458db913d4"

Dunya badal chuki hai! Aaj k daur mein mehnat se zyada 'Smart Work' ki qimat hai

chirp3

"Dunya badal chuki hai! Aaj k daur mein mehnat se zyada 'Smart Work' ki qimat hai. Kya aap ne kabhi s..."

← Return to Studio