2026-02-23
سوچو..ایک ایسی گن.جو جنگل میں بھی چلے،.ریگستان میں بھی،.برف میں بھی..اور پھر بھی نشانہ مس نہ کرے۔ایک ایسا ویپن.جو امریکہ کے خلاف بھی استعمال ہوا،.اور سوویت یونین کے لیے بھی۔ایک ایسی گن.جو آرمیوں کے پاس بھی ہے،.اور ریبلز کے ہاتھ میں بھی۔
ID: ec97a7fa-2e7b-495b-ab93-f81d3d7bd787
Created: 2026-02-23T10:48:28.090Z