gemini-2.5-pro-tts:Puck
Use these settings →2026-04-08
کیا اپ وہاں سے بنی گاڑی چلائیں گے؟ “سوچیں اگر گاڑی لوہے سے نہیں بلکہ بانس سے بنائی جائے۔ اس چھوٹے سے گاؤں میں ایک ماہر کاریگر بانس اور ہاتھ سے بنائے گئے پہیوں سے ایک منفرد گاڑی تیار کر رہا ہے۔ اس کے بعد یہ آدمی بانس کی مدد سے اس گاڑی کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے، اس کے بعد یہ ادمی کار کی سیٹیں تیار کرتا ہے اور ان سیٹوں کو گاڑی کے اندر لگا دیتا ہے. اور بانس کی ٹہنیوں کی مدد ہے کار کو ایک منفرد شکل دیتا ہے اور کار کو دھو کر اس کی اچھے سے صفائی کرتا ہے اور بانس کی ایک کار بن کر تیار ہو جاتی ہے. ایس ای اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب اور ویڈیو کو لائک کریں
ID: e68db5ed-bf0a-4d6b-826a-61cf454773af
Created: 2026-04-08T01:51:45.279Z