Free Urdu Text to Speech

کبھی کبھی… زندگی کی اصل خوبصورتی فطرت کے ان خاموش لمحوں میں ملتی ہے… جہاں ہوا بھی ایک کہان

2026-04-09

کبھی کبھی… زندگی کی اصل خوبصورتی فطرت کے ان خاموش لمحوں میں ملتی ہے… جہاں ہوا بھی ایک کہانی سناتی ہے… میں… اس سکون میں سانس لیتی ہوں… جہاں صبح کی روشنی درختوں کے پتوں سے چھن کر زمین کو چمکا دیتی ہے… اور ہر منظر ایسا لگتا ہے جیسے کسی خواب کا حصہ ہو۔ آج میں اپنی بیٹی کی ایک چھوٹی سی فرمائش پوری کر رہی ہوں… وہ چاہتی تھی کہ ہماری dining table… ایک بہتے ہوئے دریا جیسی لگے۔ میز کو بناتے ہوے میں اپنی بیٹی کی خوشی دیکھ رہی ہوں۔ وہ بہت خوش ہے یوں لگ رہا تھا جیسے میں صرف ایک میز نہیں… بلکہ ایک خواب سجا رہی ہوں ہوا میں ہلکی سی ٹھنڈک ہے… پرندوں کی آوازیں ہیں… اور فطرت کا ہر رنگ… اس لمحے کو مکمل بنا رہا ہے۔ یہاں… وقت تھم سا جاتا ہے… تاکہ ہم ان چھوٹے چھوٹے لمحوں کو محسوس کر سکیں… اس میز پر کھانا کھاتے ہوئے وہ اس میں میرا پیار… میری محنت… اور فطرت کی خوبصورتی محسوس کرے گی۔ زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ یہی ہے… کہ ہم اپنے پیاروں کے لیے… چھوٹے چھوٹے خوابوں کو حقیقت بنا دیں۔ اگر آپ کے پاس بھی کوئی ایسی یاد ہے… تو کمنٹ میں ضرور شیئر کریں… کیونکہ خوبصورت لمحے بانٹنے سے اور بھی خوبصورت ہو جاتے ہیں۔ please, like , share and follow

ID: e3dbc006-cb9e-4281-931e-62737829decd

Created: 2026-04-09T14:58:01.210Z

More Shares

← Return to Studio