Free English Text to Speech

3eaf1177-61a6-4709-a199-1b2b58e95571

एक दिन शांत कछुए ने खरगोश से कहा, “अगर तुम इतने तेज़ हो तो मेरे साथ दौड़ की प्रतियोगिता करो।” जंगल के सभी जानवर यह सुनकर हैरान रह गए।

Use these settings →

2026-03-11

3eaf1177-61a6-4709-a199-1b2b58e95571

ID: dd0a8717-ae3e-4452-afce-9ee782d07417

Created: 2026-03-11T10:41:43.429Z

More Shares

dac0d8bd-c5d8-4c22-a03b-d80e99a6ce17

امتحان اور پریشانی... یہ دونوں ہمیشہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ لیکن ٹھہریے! اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ وقت ہے 'ہارڈ ورک' چھوڑ کر 'سمارٹ ورک' کرنے کا... تاکہ آپ کمپیوٹر سائنس کے امتحان میں حاصل کر سکیں، امتیازی نمبر! آپ کے پیپر میں پورے دس نمبر کے ایم سی کیوز آتے ہیں۔ ان کی مکمل تیاری کے لیے، اب آپ کو پوری کتاب چھاننے کی ضرورت نہیں! میں نے آپ کے لیے ایک خاص فائل تیار کی ہے... اسے ڈاؤن لوڈ کریں اور اچھی طرح تیار کر لیں۔ آپ کے دس نمبر پکے! ڈائون لوڈ کا لنک ڈسکرپشن میں موجود ہے۔ اور ہاں... سی لینگویج کے پروگرامز سے ڈرنے والے طلباء کے لیے خوشخبری! میں نے ایک ڈیٹیل ویڈیو تیار کی ہے، جس کا لنک ڈسکرپشن میں موجود ہے۔ یہ ویڈیو نہ صرف آپ کے تھیوری پیپر، بلکہ آپ کے 'پریکٹیکل ایگزام' کے لیے بھی بہت اہم ہے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اہم شارٹ اور لانگ کوسچنز پر بھی الگ سے ویڈیوز بناؤں؟ تو ابھی کمنٹ سیکشن میں مجھے بتائیں... میں آپ کی فرمائش پر نیکسٹ ویڈیوز اپ لوڈ کر دوں گا۔ مزید ایسی ویڈیوز اور اپ ڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں... ویڈیو کو لائک کریں، اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں۔ اللہ آپ سب کو کامیاب کرے۔ اللہ حافظ!

"dac0d8bd-c5d8-4c22-a03b-d80e99a6ce17"

← Return to Studio