Free Urdu Text to Speech

اسٹاپ۔۔۔ اسٹاپ۔۔۔ اسٹاپ! اگر آپ 2026 میں بھی چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کو صرف "ہیلو" یا "ایسے

2026-04-08

اسٹاپ۔۔۔ اسٹاپ۔۔۔ اسٹاپ! اگر آپ 2026 میں بھی چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کو صرف "ہیلو" یا "ایسے" لکھنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ توسچ سنو! آپ اپنا نوے فیصد (90%) پوٹینشل برباد کر رہے ہو۔ لوگ اس اے آئی (AI) سے گھر بیٹھے ہزاروں ڈالرز کما رہے ہیں۔۔۔ اور آپ صرف ہوم ورک کروا رہے ہو؟ گیم چینج ہوتا ہے صرف ایک اسکل سے۔۔۔ جس کا نام ہے— پرامپٹ انجینئرنگ! اگر آپ اے آئی کو سمپل کمانڈ دیتے ہو، تو آپ کو ملتا ہے صرف ایک سادہ سا جواب۔ لیکن اگر آپ اے آئی کو "ڈائریکشن" دیتے ہو، تو وہ بن جاتا ہے آپ کا پرسنل ایکسپرٹ! ٹرائی کرو: "آپ ایک بیس سالہ تجربہ رکھنے والے کمپیوٹر سائنس ٹیچر ہیں۔۔۔" پھر دیکھو میجک! دوسرا سیکرٹ— اے آئی کو بتاؤ کہ جواب کیسا چاہیے: شارٹ؟ بلٹ پوائنٹس؟ یا اسٹیپ بائی اسٹیپ؟ اور تیسرا— سب سے پاور فل! کہو: "اسٹیپ بائی اسٹیپ سوچو"۔ بس! یہیں سے بگنرز اور ایکسپرٹس الگ ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ نے یہ تین تکنیکیں سیکھ لیں، تو فری لانسنگ، کنٹینٹ کریشن اور آن لائن ارننگ میں آپ دوسروں سے دس گنا آگے نکل جاؤ گے! اگلی ویڈیو میں— میں آپ کو دکھاؤں گی کہ کیسے اے آئی سے اسکل سیکھ کر ارننگ اسٹارٹ کرتے ہیں۔ فالو کرو۔۔۔ ورنہ پچھتانا پڑے گا!

ID: c7014183-0bac-4932-8356-e711e074f506

Created: 2026-04-08T13:17:59.755Z

More Shares

← Return to Studio