Free English Text to Speech

08c1089c-0a35-4ad0-9eab-62fa2f931d80

2026-03-21

08c1089c-0a35-4ad0-9eab-62fa2f931d80

ID: c39ad151-1565-4e4c-8385-c4f62c8729b8

Created: 2026-03-21T16:31:21.250Z

More Shares

914dd440-350e-46af-beb8-004bbe42bf73

اگر میں آپ سے کہوں… دنیا نے عورت کو حقوق بہت بعد میں دیے… لیکن اسلام نے 1400 سال پہلے؟ تو کیا آپ یقین کریں گے؟ آج کل اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اسلام عورت کو دبانے والا مذہب ہے… کہ اسلام میں عورت کے پاس کوئی آزادی نہیں… لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ یا ہمیں اسلام کو غلط طریقے سے دکھایا گیا ہے؟" اسلام وہ پہلا نظام ہے جس نے عورت کو: ✔️ جائیداد میں حصہ دیا ✔️ اپنی کمائی پر مکمل حق دیا ✔️ نکاح میں اپنی مرضی کا حق دیا ✔️ تعلیم حاصل کرنا فرض قرار دیا جب دنیا میں عورت کو وراثت تو دور… انسان تک نہیں سمجھا جاتا تھا… تب اسلام نے اسے عزت دی، مقام دیا، اور پہچان دی۔ اسلام نے عورت کو 'کمزور' نہیں کہا… بلکہ اسے 'ماں' کا درجہ دے کر جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی ❤️ بیٹی کو رحمت کہا… بیوی کو سکون کہا… یہ وہ مقام ہے جو کسی اور نظام نے نہیں دیا…" مسئلہ اسلام میں نہیں ہے… مسئلہ ان لوگوں میں ہے جو اسلام کو فالو نہیں کرتے جب ہم خود دین سے دور ہو جاتے ہیں… تو ہم عورت کے اصل حقوق بھی چھین لیتے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت دی ہے… اب یہ ہم پر ہے کہ ہم اسے سمجھیں… یا غلط فہمیوں میں رہیں اگر آپ سچ جاننا چاہتے ہیں… تو شیئر کریں، اور حقیقت دوسروں تک پہنچائیں ۔

"914dd440-350e-46af-beb8-004bbe42bf73"

← Return to Studio