chirp3-hd:Gacrux
Use these settings →2026-04-09
اعلامیہ: ال قلات شہدائے پولیس فٹبال ٹورنامنٹ زیر نگرانی ڈی ایف اے قلات کے ڈرا کے سلسلے میں قلات کے تمام سکروٹنی شدہ ٹیموں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ 10 اپریل 2026 بروز جمعہ بوقت شام 4:00 بجے جتک ہوٹل شاہی دربار روڈ تشریف لاے۔ وقت کی پابندی ضروری ہوگی۔رپورٹ نائب اسرار مینگل
ID: c2ecb0ac-e188-44ac-8353-44004d7d153f
Created: 2026-04-09T15:46:40.268Z