Classic
Use these settings →2026-02-23
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ اللہ کے نام سے، جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے بڑا مہربان، نہایت رحم والا جزا و سزا کے دن کا مالک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، نہ کہ جن پر غضب ہوا، اور نہ گمراہوں کا
ID: be47c7cb-9130-4354-9134-2c1a40ce8a28
Created: 2026-02-23T01:15:52.291Z