chirp3-hd:Kore
Use these settings →2026-04-10
یہ کوئی عام پلاؤ نہیں ہے… یہ ہے پشاور کا اصل کبابلی پلاؤ! دیکھیں یہ نرم، خوشبودار چاول… ہر دانہ الگ، ہر خوشبو لاجواب! اوپر سے میٹھے گاجر اور کشمش… اور یہ دیکھیں — رسیلا، نرم گوشت! اور اب اصل چیز دیکھیں… یہ گوشت کتنا سوفٹ ہے! ہاتھ لگاتے ہی ٹوٹ رہا ہے… اتنا جوسی کہ منہ میں جاتے ہی گھل جائے! سچ بتاؤں… یہ پلاؤ مشہور بابا ولی چاول سے بھی ایک لیول اوپر ہے! اگر آپ فوڈی ہیں… تو یہ آپ کی لسٹ میں ضرور ہونا چاہیے!
ID: bade6f4e-d7a0-449d-906c-90120fe26e08
Created: 2026-04-10T08:42:43.849Z