chirp3-hd:Rasalgethi
Use these settings →2026-04-08
آج میں نے zarrin Tala fruit bar منگوائی ہمارے علاقے میں اس کی بڑی سیل ہے یہ فی پیس 10 روپے کا سیل ہوتا ہے یہ ایرانی امپورٹڈ املی اس میں مکس فروٹ فلیور آتے ہیں کس کس نے یہ فروٹی بار کھائی ہے کمینٹ میں لازمی بتائیں
ID: b69851a0-0b2e-4620-9d19-83fbdbb75787
Created: 2026-04-08T06:11:33.463Z