وہ کشتی دوبارہ چلاتا ہے۔ رات کو جان اور اس کا بیٹا آسمان کی طرف دیکھتے ہیں، پہلے کی ک

وہ کشتی دوبارہ چلاتا ہے۔ رات کو جان اور اس کا بیٹا آسمان کی طرف دیکھتے ہیں، پہلے کی کہکشاں نہیں رہی تھی، اب اس کی جگہ خلاء میں تیرتے ہوئے لاکھوں الکاہ کے ٹکڑے تھے جو ایک عجیب سی چمکتی پٹی بنا رہے تھے۔ کچھ دنوں میں کھانا ختم ہو جاتا ہے، سب بھوک سے نڈھال ہو کر پڑے رہتے ہیں۔ اچانک کشتی زور سے ہلتی ہے، جان باہر آ کر دیکھتا ہے تو ان کی کشتی ایک شہر کے بالکل اوپر ہوا میں معلق تھی، سمندر میں نہیں چل رہی تھی۔ ان کے نیچے سینکڑوں فٹ اونچی ایک عمارت کی چھت تھی۔ وہ گھبرا کر ادھر ادھر دیکھتے ہیں، پہلے کا خوشحال شہر بالکل تباہ ہو چکا تھا، صرف چند بلند ترین عمارتیں پانی کے اوپر دکھائی دے رہی تھیں، باقی سب کچھ سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں تھا۔ وہ پہچانتے ہیں کہ یہ لیورپول تھا۔ اس عارضی خوشی کے بعد وہ جلد ہی سمجھ جاتے ہیں کہ لیورپول کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ جان ہوا چیک کرتا ہے، تابکاری جان لیوا نہیں لیکن طویل عرصے تک رہنا خطرناک ہے، انہیں جلد پناہ گاہ ڈھونڈنی چاہیے۔ اتنے میں سامنے کچھ لوگ دکھائی دیتے ہیں، جان اپنے خاندان کو لے کر ان کے پیچھے ہو لیتا ہے اور جلد ہی مہاجرین کا ایک گروپ دیکھتا ہے۔ طویل عرصے تابکاری میں رہنے کی وجہ سے ان کی جلد کا رنگ بدل چکا تھا۔ تھوڑے فاصلے پر ایک اونچی دیوار تھی، جس پر فوجی تعینات تھے۔ ایک افسر نے آواز دی کہ صرف اجازت نامہ رکھنے والے اعلیٰ عہدیدار ہی اندر آ سکتے ہیں۔ ایلی نے فوراً اپنا ٹوکن دے دیا افسر نے داخلے کی اجازت دے دی۔ سب نے سکہ کا سانس لیا، لیکن جان کا دوست گھبرا گیا، اس کا ٹوکن غائب تھا۔ وہ دیوار کے پاس جا کر چیخنے لگا کہ اس کی شناخت ہے، لیکن فوجیوں نے دروازہ بند کر دیا، جان کا خاندان بھی باہر رہ گیا دور افق پر تابکاری کا ایک بہت بڑا طوفان آیا، لوگ بکھر گئے

More Urdu Voice Samples

gemini-2.5-pro-tts:Schedar

وہ کشتی دوبارہ چلاتا ہے۔ رات کو جان اور اس کا بیٹا آسمان کی طرف دیکھتے ہیں، پہلے کی ک

وہ کشتی دوبارہ چلاتا ہے۔ رات کو جان اور اس کا بیٹا آسمان کی طرف دیکھتے ہیں، پہلے کی کہکشاں نہیں رہی تھی، اب اس کی جگہ خل

بہت دیر تک چلنے کے بعد وہ دیکھتے ہیں کہ سامنے بہت سی گاڑیاں کھڑی ہیں جان گاڑی سے اترت

بہت دیر تک چلنے کے بعد وہ دیکھتے ہیں کہ سامنے بہت سی گاڑیاں کھڑی ہیں جان گاڑی سے اترتا ہے تو دیکھتا ہے کہ سامنے زمین پھٹ

اس جگہ کی حفاظت اچھی ہے، اگرچہ پانی اور بجلی نہیں ہے لیکن اس نے اور کچھ اور لوگوں نے

اس جگہ کی حفاظت اچھی ہے، اگرچہ پانی اور بجلی نہیں ہے لیکن اس نے اور کچھ اور لوگوں نے مشکل سے زندگی گزار رکھی ہے۔ جان کا

← Return to Studio