نمبر 7 یہ کہانی ہے ایک ایسے نوجوان کی… جس کی زندگی صرف انتقام کے گرد گھومتی ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ… وہ یہ سیکھتا ہے کہ اصل طاقت تلوار میں نہیں… بلکہ معافی میں ہوتی ہے۔ یہ اینیمی نہ صرف ایکشن دکھاتا ہے… بلکہ زندگی کے گہرے سبق بھی دیتا ہے۔ اگر آپ serious اور emotional اینیمی پسند کرتے ہیں تو اسے ضرور دیکھیں اس اینیمی کا نام ہے… Vinland Saga اس کی 48 episodes اور اس کے 2 season ہے اور یہ ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے
Use these settings →2026-04-06
458caad1-2ab4-47ad-ace3-6dcb824d28ab
ID: 99b9f4b0-ca3d-48a9-8b91-83e5230da89f
Created: 2026-04-06T10:27:40.048Z