Free Urdu Text to Speech

قلات نیچاری ہاؤس میں سردار عبد الکریم نیچاری اور سردارزادہ میر منیر احمد نیچاری سے ان کے م

2026-04-10

قلات نیچاری ہاؤس میں سردار عبد الکریم نیچاری اور سردارزادہ میر منیر احمد نیچاری سے ان کے مامو اور صحافی فیض نیچاری سے ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے قلات محکمہ بی اینڈ آر کے ہیڈ کلرک حنیف مینگل نے ان سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

ID: 93d3c982-335b-4e07-9a4c-3c5f359c2fe4

Created: 2026-04-10T12:52:05.700Z

More Shares

← Return to Studio