Free English Text to Speech

fe949aa8-3f63-41fb-9a00-60dc3c9c0232

آج کے دور میں جب معاشرہ نمود و نمائش، بے حسی، مادہ پرستی اور ذاتی مفادات کے مسائل سے دوچار ہو چکا ہے، ایسے میں صرف معاشی انصاف کو فروغ دینا ہی نہیں بلکہ روحانی و اخلاقی پاکیزگی کو بھی زندہ رکھنا ہے۔ مزید یہ کہ انفاق انسان کی شخصیت پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔یہ انسان میں شکرگزاری پیدا کرتا ہے، اسے دنیا کی محبت سے آزاد کرتا ہے اور آخرت کی فکر سے جوڑتا ہے۔ جو شخص اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا عادی ہو جائے، اس کے اندر ایک خاص سکون اور اطمینان پیدا ہو جاتا ہے، جو کسی اور چیز سے حاصل نہیں ہو سکتا۔ آخری پہلو یہ سمجھنا ہوگا کہ انفاق فی سبیل اللہ محض ایک نیکی نہیں بلکہ ایک اجتماعی ضرورت ہے۔یہ دل کو نرم کرتا، معاشرے کو محفوظ بناتا ہے. اگر ہم اس تعلیم کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو نہ صرف دنیا میں فلاح حاصل ہوگی بلکہ آخرت میں بھی کامیابی ہمارا مقدربنے گی

Use these settings →

2026-04-07

fe949aa8-3f63-41fb-9a00-60dc3c9c0232

ID: 918d285d-73c3-46dd-bbe2-dfebce7da629

Created: 2026-04-07T10:50:43.978Z

More Shares

515fc184-9261-4300-975d-6832a5f9cb9a

"پہلا سوال یہ ہے کہ… وہ کیا چیز ہے جو خود نہیں چلتی لیکن پوری دنیا کو چلا دیتی ہے؟" A: پانی B: ہوا C: سوچ D: وقت اور صحیح جواب ہے… آپشن C — سوچ!" "دوسرا سوال یہ ہے کہ… وہ کیا چیز ہے جتنا اسے صاف کرو، اتنی ہی کالا ہوتی جاتی ہے؟" A: کپڑا B: بلیک بورڈ C: جوتا D: دیوار صحیح جواب ہے… آپشن B — بلیک بورڈ!" "تیسرا سوال یہ ہے کہ… وہ کیا چیز ہے جو پانی پیتے ہی مر جاتی ہے؟" A: پودا B: آگ C: مچھلی D: انسان صحیح جواب ہے… آپشن B — آگ! "چوتھا سوال یہ ہے کہ… ایک آدمی بغیر نیند کے 8 دن کیسے رہ سکتا ہے؟" A: دوائی لے کر B: جاگ کر C: رات کو سو کر D: کھانا کھا کر صحیح جواب ہے… آپشن C — رات کو سو کر "پانچواں سوال یہ ہے کہ… وہ کیا چیز ہے جو جتنا زیادہ ہو، آپ اتنا کم دیکھ پاتے ہو؟" A: روشنی B: اندھیرا C: پانی D: ہوا sحیح جواب ہے… آپشن B — اندھیرا!" "چھٹا سوال یہ ہے کہ… اگر تم مجھے توڑو تو آواز نہیں آتی، لیکن اگر مجھے بولو تو میں ٹوٹ جاتا ہوں؟" A: شیشہ B: خاموشی C: دروازہ D: موبائل صحیح جواب ہے… آپشن B — خاموشی! سوال نمبر 7 "ساتواں سوال یہ ہے کہ… ایک کمرہ ہے جس میں نہ دروازہ ہے نہ کھڑکی، پھر بھی اندر ایک آدمی زندہ ہے؟" A: بوتل B: ڈبہ C: انڈا D: بیگ "صحیح جواب ہے… آپشن C — انڈا! "آٹھواں سوال یہ ہے کہ… وہ کیا چیز ہے جو جتنا نکالو، اتنی بڑی ہوتی جاتی ہے؟" A: گڑھا B: دریا C: کاغذ D: درخت ⏱ 5 sec صحیح جواب ہے… آپشن A — گڑھا! "نواں سوال یہ ہے کہ… وہ کیا چیز ہے جو ہمیشہ آتی ہے لیکن کبھی پہنچتی نہیں؟" A: آج B: کل C: وقت D: دن "صحیح جواب ہے… آپشن B — کل!😏 "دسواں اور آخری سوال یہ ہے کہ… وہ کیا چیز ہے جس کے پاس آنکھیں ہیں لیکن دیکھ نہیں سکتی؟" A: گڑیا B: سوئی C: بلی D: کیمرہ "صحیح جواب ہے… آپشن B — سوئی!" "تو دوستو! آپ نے کتنے صحیح جواب دیے؟ کمنٹ میں ضرور بتاؤ! اور ایسے ہی مزید مزے دار کوئز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولو!

"515fc184-9261-4300-975d-6832a5f9cb9a"

← Return to Studio