Algieba
Use these settings →2026-04-08
حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خادم خاص تھی۔ وہ امیہ بن خلف کے غلام تھے۔ جیسے ہی انہوں نے کلمہ حق سنا اور اسلام کی دعوت سے روشناس ہوءے تو فوراً ان پر لبیک کہا اور مشرف بہ اسلام ہو گئے۔ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اسلام سے خارج کرنے کے لیے ہر طرح کی اذیتیں دی گئیں۔ کبھی اسے جلتی ریت پر لیٹایا جاتا اور اس کے جسم پر ایک بھاری پتھر رکھ دیا جاتا تاکہ وہ ہل بھی نہ سکے۔ اسے گرم کنکروں پر گھسیٹا جاتا۔
ID: 8d56bf87-944c-4ee9-ba1a-8d6cc68dae68
Created: 2026-04-08T11:36:48.712Z