ہر سال بے شمار جانور غیر ضروری افزائشِ نسل کی وجہ سے بیمار ہو جاتے ہیں، اور kittens اور puppies بھی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں۔ لیکن فکر کی کوئی بات نہیں! Spay اور neuter surgeries اس سب کا حل ہیں۔ یہ سرجریز نہ صرف غیر ضروری افزائشِ نسل کو قابو میں رکھتی ہیں، بلکہ آپ کے pets کو خطرناک بیماریوں سے بھی محفوظ کرتی ہیں۔ ان سرجریز سے جانور صحت مند، خوش، اور کھیل کود میں مست رہتے ہیں۔ اور سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ کو کلینک جانے یا ٹریفک میں وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔ Royal Pet Care کے ساتھ، ڈاکٹر بلال غنی آپ کے گھر آ کر یہ سرجریز انجام دیں گے، محفوظ، پیشہ وا رانہ، اور25 فیصد رعایت کے ساتھ۔ اپنے pets کی خوشی اور صحت کے لیے آج ہی اس نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں: Zero Three One Five, Three Zero Four One Nine Seven Two
Use these settings →2026-03-24
6d9c8a27-c28a-4ef8-81a2-a310002d3ba1
ID: 6f800873-4fd5-4ad7-886d-097b672f2ddd
Created: 2026-03-24T15:19:23.151Z