Free English Text to Speech

6f75dbfb-c901-4c14-b890-872d3cf4ac7e

ایران میں حالیہ جنگ نے، پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد، ایران نے بھی میزائلوں سے جواب دیا۔ ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں، معیشت متاثر ہوئی اور کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے، جبکہ امن کی کوئی واضح امید، نظر نہیں آتی۔

Use these settings →

2026-03-18

6f75dbfb-c901-4c14-b890-872d3cf4ac7e

ID: 6bb6c23a-498f-4e06-875b-4b1e13e745c0

Created: 2026-03-18T10:50:19.333Z

More Shares

181a7502-58e2-4c0e-998f-0b15c5075593

یک چھوٹے سے گاؤں میں ایک دکان دار “حسن چاچا” کی دکان بہت مشہور تھی۔ ان کی دکان میں کھانے پینے کی چیزیں، کھلونے اور سکول کا سامان ملتا تھا۔ بچے روزانہ ان کی دکان پر آتے اور خوشی سے چیزیں خریدتے۔ ایک دن ایک غریب لڑکا “علی” دکان پر آیا۔ اس کے پاس صرف چند سکے تھے۔ اس نے حسن چاچا سے کہا، “چاچا، کیا میں اس پیسے میں ایک پنسل لے سکتا ہوں؟” حسن چاچا نے مسکرا کر کہا، “بیٹا، ضرور!” اچانک علی نے اپنی آنکھوں میں آنسو لیے کہا، “میری ماں بیمار ہے اور میرے پاس دوائی کے پیسے نہیں ہیں۔” حسن چاچا نے یہ سنا تو بہت اداس ہو گئے۔ انہوں نے فوراً علی کو دوائی اور کچھ کھانا دے دیا اور کہا، “بیٹا، پیسے بعد میں دینا، پہلے اپنی ماں کا خیال رکھو۔” علی بہت خوش ہوا اور دعا دینے لگا۔ کچھ دن بعد اس کی ماں ٹھیک ہو گئی۔ علی واپس آیا اور حسن چاچا کے پیسے بھی واپس کیے اور شکریہ ادا کیا۔ حسن چاچا نے کہا، “اصل خوشی دوسروں کی مدد کرنے میں ہے۔” سبق: دوسروں کی مدد کرنا سب سے بڑی نیکی ہے

"181a7502-58e2-4c0e-998f-0b15c5075593"

← Return to Studio