Free English Text to Speech

e0459d52-851c-4ce8-ad28-f1b3d93b99d8

ورٹیکس سکول سسٹم کوٹ سلطان داخلے جاری ہیں – سیشن 2026 پلے گروپ سے جماعت ہشتم تک داخلے کھلے ہیں جدید تعلیمی نظام کمپیوٹر اور اے آئی کی بنیادی تعلیم اسلامی تعلیم کے ساتھ بہترین ماحول تجربہ کار اور قابل اساتذہ ابھی وزٹ کریں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی شروعات کریں

Use these settings →

2026-03-30

e0459d52-851c-4ce8-ad28-f1b3d93b99d8

ID: 6a000c74-0bf7-4160-8450-70646d1a6226

Created: 2026-03-30T07:10:48.435Z

More Shares

b9d219ad-faae-4f45-8e11-1ae66fd9f3ea

قلات میں شہدائے پولیس کی یاد میں آل قلات لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ قلات رپورٹ نائب اسرار مینگل ڈسٹرکٹ پولیس قلات کے زیرِ اہتمام اور لیدر بال کرکٹ آرگنائزیشن قلات کے تعاون سے "آل قلات شہدائے پولیس لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026" شروع کیا جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد شہدائے پولیس کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور مقامی نوجوانوں کو صحت مند کھیلوں کی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے۔ ایونٹ کی تمام تر تکنیکی اور انتظامی نگرانی لیدر بال کرکٹ ایسوسی ایشن قلات کر رہی ہے۔ ٹورنامنٹ میں قلات اور گردونواح کی مختلف مقامی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جو اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ مقامی کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ایونٹس سے نہ صرف نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے بلکہ معاشرے میں امن اور بھائی چارے کی فضا بھی فروغ پاتی ہے۔ میچز مغل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے، جہاں شائقین کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

"b9d219ad-faae-4f45-8e11-1ae66fd9f3ea"

← Return to Studio