2026-04-10
اور اب اصل چیز دیکھیں… یہ گوشت کتنا سوفٹ ہے! ہاتھ لگاتے ہی ٹوٹ رہا ہے… دیکھیں… بغیر کسی زور کے الگ ہو رہا ہے! اتنا جوسی کہ منہ میں جاتے ہی گھل جائے… ہر بائٹ میں مکمل ذائقہ! سچ بتاؤں… یہ پلاؤ مشہور بابا والی چاول سے بھی ایک لیول اوپر ہے! اگر آپ نے یہ نہیں کھایا… تو یقین کریں، آپ نے ابھی تک اصلی پشاور کا ذائقہ نہیں چکھا!
ID: 5f149bbc-5e6c-4395-9825-1e3c067694fd
Created: 2026-04-10T08:54:35.514Z