Free Urdu Text to Speech

ایک پیارا سا گاوں سورج نکل رہا ہے ہلکی سی دھند سے خوب صورت منظر بنا ہوا ہےُآدم اور اس کے و

2026-02-25

ایک پیارا سا گاوں سورج نکل رہا ہے ہلکی سی دھند سے خوب صورت منظر بنا ہوا ہےُآدم اور اس کے والدین کھیتوں میں کام کر رہا ہےتھکے ہوے۔آدم کام میں لگا اور سوچ رہا ہےبس تھوڑا اور پھر پڑھنے کےلیے وقت ملے گا•آدم گھر واپس جاتا ہےجانوروں کو چارا ڈالتا ہےاور گھر کے کام کرتا ہےچھوٹے بھاٸ بہن کھیل رہے ہیں۔شام ہو جاتی ہےآدم اپنی داغدار کتابیں اُٹہاتا ہےاور باہر کی طرف چلتا ہےماں بیٹے کو کہتی ہے اتنا کام کر کے بھی پڑھاٸ کا وقت رات بھی ہو گئ ہے آدم (مسکرا کر)۔ ماں تھوڑی رات کی روشنی کافی ہے اور جا کرسڑک کے کنارے روشی پر بیٹھ کر کتاب پڑھنے لگتا ہےاور پوری رات پڑتا ہےاگلے دن آدم کلاس میں جاتا کلاس میں بچےبیٹھے ہوتے ہیں تھوڑی دیر بعد امتحان شروع ہو جاتا ہے آدم امتحان اچھے سے لکھتا ہے نتیجۓ کا دن۔ امتحان کے نتیجۓ میں آدم پورے گاوں میں اول پوزیشن حاصل کرتا ہے والدین خوشی سے آنکھیں نم۔ والد کہتا ہے بیٹا یہ تیرے حوصلے اور محنت کی وجہ سے ہےبیٹا والد کے گلے ملتا ہےآدم گاوں واپس جاتا ہے سب لوگ بہت خوش ہوتے ہیں آدم کہتا ہے محنت کبھی ضاھع نہیں جاتی چاہے حالات کتنے بھی مشکل ہوں آدم بچوں کے درمیان کھڑا ہے سب بچے اس کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں آدم بچوں سے کہتا ہے اگر دل میں امید ہو اور محنت کرو تو کوئی تاریک رات لمبی نہیں رہتی۔بچےخوشی سے تالیاں مار کر کہتے ہیں ہم بھی ضرور محنت کریں گے اور پڑھیں گے! بچے خوشی سے کتابیں اٹھا کر چل پڑتےہیں والدین اس منظر کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں کہتے ہیں اس لیے ہمیشہ محنت کرنی چاہیے آدم (مسکرا کر کہتا ہے کیوں کہ): “ہر مشکل رات کے بعد ایک روشن دن لازمی آتا ہے، اور یہ ہمارا آج ہے! ”

ID: 5c159ea8-0e79-424b-95b0-daa0edd0682e

Created: 2026-02-25T10:11:38.352Z

More Shares

← Return to Studio