chirp3-hd:Kore
Use these settings →2026-04-08
ہری مرچ ایک روشن سبز رنگ کی لڑکی ہے جس کی سبز آنکھیں اور مسکراتا چہرہ سب کو پسند ہے، لال مرچ ایک گہری لال رنگت والا لڑکا ہے جس کی سرخ آنکھیں اور دلکش مسکراہٹ سب کو بھاتی ہیں۔ ایک دن بازار میں دونوں کی ملاقات ہوتی ہے، اور نظریں ٹکراتی ہیں اور ایک مسکراہٹ سب بدل دیتی ہے۔ وہ دن بدن قریب آتے ہیں، وقت آتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑتے، باتیں کرتے اور ایک دوسرے کی خوشبو اور رنگ کا مزہ لیتے ہیں۔ ایک دن لال مرچ ہری مرچ کے لیے ایک سرخ دل دیتا ہےاور کہتا ہے کہ ہری مرچیں میں تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں یہ سنتے ہری مرچیں خوشی سے پاغل ہو جاتی ہے اور ہری مرچ خوشی سے جواب دیتی ہے، اس کے بعد دونوں ہر دن ایک دوسرے کے دل میں رہتے ہیں
ID: 5860f771-2224-4ec4-ab36-817b0eed5e1e
Created: 2026-04-08T13:31:27.273Z