Free English Text to Speech

261a7de9-317f-4826-8de0-3559443e2480

یک چھوٹے سے گاؤں میں ایک دکان دار “حسن چاچا” کی دکان بہت مشہور تھی۔ ان کی دکان میں کھانے پینے کی چیزیں، کھلونے اور سکول کا سامان ملتا تھا۔ بچے روزانہ ان کی دکان پر آتے اور خوشی سے چیزیں خریدتے۔ ایک دن ایک غریب لڑکا “علی” دکان پر آیا۔ اس کے پاس صرف چند سکے تھے۔ اس نے حسن چاچا سے کہا، “چاچا، کیا میں اس پیسے میں ایک پنسل لے سکتا ہوں؟” حسن چاچا نے مسکرا کر کہا، “بیٹا، ضرور!” اچانک علی نے اپنی آنکھوں میں آنسو لیے کہا، “میری ماں بیمار ہے اور میرے پاس دوائی کے پیسے نہیں ہیں۔” حسن چاچا نے یہ سنا تو بہت اداس ہو گئے۔ انہوں نے فوراً علی کو دوائی اور کچھ کھانا دے دیا اور کہا، “بیٹا، پیسے بعد میں دینا، پہلے اپنی ماں کا خیال رکھو۔” علی بہت خوش ہوا اور دعا دینے لگا۔ کچھ دن بعد اس کی ماں ٹھیک ہو گئی۔ علی واپس آیا اور حسن چاچا کے پیسے بھی واپس کیے اور شکریہ ادا کیا۔ حسن چاچا نے کہا، “اصل خوشی دوسروں کی مدد کرنے میں ہے۔” سبق: دوسروں کی مدد کرنا سب سے بڑی نیکی ہے

Use these settings →

2026-04-05

261a7de9-317f-4826-8de0-3559443e2480

ID: 48e7e97f-fa87-403a-acd4-5c28e6c1c182

Created: 2026-04-05T11:09:14.287Z

More Shares

226c49a7-18dd-453a-a7e8-98ecf96ec78e

उसे सिड्यूस करके अपनी गाड़ी में बिठा लेती है जॉनी को लगता है कि शायद उसे उस दिन अच्छा लगा था इसीलिए वह फिर दोबारा उसके पास आई है जेनिफर जॉनी को जंगल की ओर ले जाती है और उस पर गन तान के जबरदस्ती उससे कपड़े उतरवाती है वह जॉनी को शूट करने ही वाली होती है तो जोनी उसे बहलाने की कोशिश करता है वह बताता है कि वह इतनी सुंदर है कि हर कोई उसे पाना ही चाहेगा यह सुनकर जेनिफर पिघल जाती है और अपनी गंन फेंक देती है वह जॉनी से कहती है कि वह उसके घर चले उसके साथ नहाने के लिए जॉनी राजी हो जाता है जैनिफर जॉनी को बताती है कि उसने मैथ्यू को मार डाला है यह बात जॉनी को एक मजाक लगती है और वह नहाने लगता है जेनीफर उससे पूछती है कि शादीशुदा होने के बावजूद भी उसने ऐसा क्यों किया तो जॉनी उसे बताता है कि आदमी,आदमी होता है और वह कभी बदल नहीं सकता उसके बाद जैनिफर जॉनी को मसाज देती है जिससे उसे काफी मजा आता है और तभी मौका देखकर जेनिफर एक चाकू उठाती है और जॉनी का कोक्रोच काट डालती है. इससे जॉनी का काफी खून निकलने लगता है जेनिफर बाथरूम को लॉक करके बाहर गाने सुनने लगती है और जॉनी बाथरूम के अंदर तड़प रहा होता है उस देर बाद ब्लड लॉस होने के कारण जॉनी की मौत हो जाती है और उसके बाद जेनिफर उसकी लाश को ठिकाने लगा देती है इधर सेंडी और एंडी जब अपने दोस्तों को गायब देखते हैं तो उन्हें जेनिफर पे सक होने लगता  है वह दोनों जेनिफर को मारने के लिए उसके घर की ओर निकल जाते जाते हैं जहां एंडी जंगल मै ही छुप जाता है और सेंडी जेनीफर के पास जाता है ताकि उसे पता चल सके कि उनका शक सही है या नहीं, जेनिफर सेंडी को देखती है तो वह उसकी नाव में आकर उसे किस करती है और मौका देख कर उसे पानी में धक्का दे देती है

"226c49a7-18dd-453a-a7e8-98ecf96ec78e"

aac98679-1beb-4630-8b7d-33f893311872

انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش میں سے کون زیادہ طاقتور فوج رکھتا ہے؟ 2026 کے تازہ ڈیٹا کے ساتھ ایئر فورس، زمینی فوج، نیوی، اور میزائل و ڈرون ٹیکنالوجی میں تقابلی جائزہ۔ بھارت کی ایئر فورس سب سے بڑی اور سب سے جدید ہے — ہزاروں لڑاکا جیٹس اور جدید سپورٹ طیارے۔ پاکستان کی ایئر فورس مضبوط ہے، لیکن بھارت کی تعداد اور جدیدیت کے مقابلے میں کم۔ بنگلہ دیش کی ایئر فورس سب سے چھوٹی اور ترقی کے مراحل میں ہے۔ ایئر فورس میں بھارت سبقت رکھتا ہے۔ ‎ بھارت کی آرمی سب سے بڑی ہے — لاکھوں اہلکار، ہزاروں ٹینکس اور مضبوط دفاعی صلاحیت۔ پاکستان کی آرمی بھی طاقتور ہے، لیکن بھارت کے مقابلے میں کم تعداد میں۔ بنگلہ دیش کی آرمی نسبتاً چھوٹی ہے۔ بھارت کی نیوی خطے میں سب سے مضبوط — جدید لڑاکا جہاز، کیریئرز اور سب میرین۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی نیویاں موجود ہیں، لیکن محدود صلاحیت کے ساتھ۔ نیوی میں بھارت آگے، پھر پاکستان، پھر بنگلہ دیش۔ بھارت کے پاس مضبوط میزائل پروگرام اور ڈرون صلاحیتیں ہیں۔ پاکستان کی میزائل اور ڈرون سسٹم قابلِ قدر ہے، لیکن بھارت سے پیچھے۔ بنگلہ دیش ابھی ترقی کر رہا ہے۔ یہاں بھی بھارت سبقت میں ہے۔ بھارت سب سے طاقتور فوج رکھتا ہے — ایئر، زمینی، بحری، اور میزائل/ڈرون میں سبقت۔ پاکستان مضبوط فوج کے ساتھ دوسرے مقام پر۔ بنگلہ دیش ابھی ترقی کے مراحل میں ہے

"aac98679-1beb-4630-8b7d-33f893311872"

← Return to Studio