Free English Text to Speech

8578ac17-4b51-43cc-9715-c2eb87388015

A bizarre and tense scene unfolds in this courtroom as the defendant steps up to enter his guilty plea for evading arrest. From the very start, it’s clear this will not be a typical hearing. The man begins speaking in a confusing, roundabout manner, insisting he is a lawyer because he’s a “CEO of South to licenses.” His statements leave everyone in the courtroom scratching their heads, including Judge Fleischer. What starts as a routine legal procedure quickly turns into a perplexing display of self-proclaimed authority, with the defendant almost derailing his own case.

Use these settings →

2026-03-14

8578ac17-4b51-43cc-9715-c2eb87388015

ID: 4833c6e5-e89e-4922-ae39-42252088771d

Created: 2026-03-14T16:06:58.036Z

More Shares

7c1042c8-6b2b-4a36-b55b-20a7b699b934

کوٹ میر لونگ خان مینگل ہاؤس میں عید کے دوسرے روز عید ملن تقریب، عوام کا رش دشت گوران: عید الفطر کے دوسرے روز کوٹ میر لونگ خان مینگل ہاؤس میں منعقدہ عید ملن تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے باعث تقریب میں غیر معمولی رش اور گہما گہمی دیکھنے میں آئی۔ تقریب میں صوبائی محتسب اعلیٰ سمیت مختلف دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ معزز مہمانوں نے میر قمبر خان مینگل اور ان کے فرزندان میر پسند خان مینگل، سردار بلاچ خان مینگل اور بابو میر بلوچ خان مینگل سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی تقریبات باہمی روابط کو مضبوط بنانے اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے نہایت اہم ہوتی ہیں۔ تقریب کے دوران مختلف امور پر غیر رسمی گفتگو بھی کی گئی۔ میزبانوں کی جانب سے روایتی مہمان نوازی کا اہتمام کیا گیا، جسے شرکاء نے خوب سراہا۔ تقریب میں موجود لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اور ہر جانب عید کی خوشیوں کا سماں نظر آیا۔

"7c1042c8-6b2b-4a36-b55b-20a7b699b934"

← Return to Studio