ارنسٹ واٹر مین میکس سے بھی ملتا ہے اور کہتا ہے کہ بھائی، تم نے یہاں بڑی مشین نصب کر دی ہے۔ میرا کھیت تھوڑا فاصلے پر ہے جہاں پانی آتا تھا، لیکن تمہاری مشین کی لائن کی وجہ سے یہاں پانی ختم ہو گیا۔ میسکس کہتا ہے کہ یہ میرا کام نہیں، اگر بات کرنی ہے تو ہمارے باس سے بات کرو۔ ارنسٹ جانتا ہے کہ باس اس کی بات نہیں سنے گا، تو وہ تھوڑا مایوس ہو کر جیرووم کے ساتھ گھر آتا ہے۔ لیکن جب بدقسمتی ساتھ ہو، تو ارنسٹ کی گدھے کی ٹانگ چوٹ لگ جاتی ہے اور اسے مارنا پڑتا ہے تاکہ وہ اپنی تکلیف ختم کرے۔ اس کے بعد ارنسٹ ایک آکشن ہاؤس جاتا ہے جہاں پرانے روبوٹس مرمت اور فروخت کیے جاتے ہیں۔ ارنسٹ وہاں ایک روبوٹ خریدتا ہے تاکہ مستقبل میں ڈلیوری کا کام کر سکے۔ فلم میں کئی حادثات اور جھگڑے کے بعد، ارنسٹ کا انتقال ہو جاتا ہے، اور سب کو لگتا ہے کہ روبوٹ نے ارنسٹ کی جان لی، حالانکہ یہ سچ نہیں تھا۔
Use these settings →2026-03-14
aebb4084-694f-4dea-b7d1-2d20f9dfe0ea
ID: 4118c768-fd86-44f4-b697-07f29ee5f5ac
Created: 2026-03-14T09:18:12.997Z