نمبر 9... اب بات کرتے ہیں ایک ایسی دنیا کی… جہاں قد چھوٹا ہو سکتا ہے… لیکن خواب کبھی چھوٹے نہیں ہوتے۔ ایک نوجوان player … اپنی محنت اور جذبے کے ساتھ میدان میں اترتا ہے… اور ثابت کرتا ہے کہ کامیابی صرف طاقت سے نہیں، بلکہ ٹیم ورک اور حوصلے سے حاصل ہوتی ہے۔ ہر میچ میں جوش، دباؤ اور امید کا بہترین combination دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگر آپ اس طرح کی موٹیویشنل کہانیاں پسند کرتے ہیں تو سبسکرائب ضرور کریں اس اینیمی کا نام ہے… Haikyuu!! اس کی 85 episodes اور 4 season ہے اور یہ ہندی ڈب میں Movie Box پر دستیاب ہے
Use these settings →2026-04-06
76ac16ad-a49e-44ea-a3ac-9da8cf735ae4
ID: 3b999b01-867c-4f25-b4c4-8d23d466d9e0
Created: 2026-04-06T10:22:57.887Z