الحمدللہ ماشاءاللہ ناچیز 30 سال سے پڑھتے ہوئے پڑھا رہی ہے ... کہتے ہیں کہ کسی قوم کا بیڑہ غرق کرنا ہو تو اس کے نوجوانوں کو امتحانات میں نقل پر لگا دو..... باقی ملک و قوم کی تباہی و بربادی کا کام وہ خود ہی کر لیں گے ...... میں نے اپنے شاگردوں کو ھمیشہ یہی سکھایا کہ نقل و بدعنوانی کرنے سے بہتر ہے کہ آپ ناکام ہو جاؤ. کیونکہ ناکامی کامیابیوں کا زینہ ہے . ایڈیسن سے کسی نے کہا کہ تم نے دو ہزار ناکام تچربات کے بعد بلب ایجاد کیا تو اس نے کہا کہ بالکل بھی نہیں بلکہ میں نے 2 ہزار کامیاب تجربات کے بعد بلب ایجاد کیا یعنی جو ناکامیاں اچھا انجام دے دیں وہ کامیابیاں ہی ہوتی ہیں....
Use these settings →2026-04-04
ba71e0d4-cc54-45e6-9c88-6443068e6d8c
ID: 3ae08258-46fb-4156-a4c3-23c7ed6fc7c1
Created: 2026-04-04T14:24:00.439Z