Free English Text to Speech

59240e4e-6b02-4d80-b3df-a9d2ab016f3c

2026-03-22

59240e4e-6b02-4d80-b3df-a9d2ab016f3c

ID: 30766c1f-4526-40c0-8f49-c6609b851c68

Created: 2026-03-22T03:17:33.037Z

More Shares

eb6e04a4-bbbd-4f2b-8463-75aaf402e2a2

قلات۔ ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا جائزہ لینے نئے قیمتوں کا تعین اور نئے کرایہ نامہ مقررکرنے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا قلات رپورٹ نائب اسرار مینگل۔ اجلاس میں SSP قلات سید زاہد حسین شاہ ADC شاہنواز بلوچ تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی قلات اور خالق آباد کے ٹرانسپورٹرز یونین کے نمائندوں محمدانور محمدشہی درمحمد نورالدین قمبرانی سیف اللہ زہری ولی محمد محبوب علی رفیع اللہ اور پیٹرول پمپ مالکان آغاسرور احمدزئی نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کے قیمتوں کا جائزہ لیاگیا اور نئے قیمتیں مقرر کردیئے گئے۔ قلات میں ایرانی پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں 255 جبکہ خالق آباد میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 265 مقرر کردیاگیا۔ اسی طرح اجلاس میں قلات شہر سے دیگر شہروں پر چلنے والے گاڑیوں کے کرایوں کا جائزہ لیاگیا اور نئے کرایہ نامہ مقرر کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر منیراحمددرانی نے کہاکہ پیٹرول پمپ مالکان مقرر کردہ نئے نرخ نامون پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اسی طرع ٹرانسپورٹرز بھی نئے کرایہ نامے پر ہرصورت عمل کریں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سمیت کرایہ کی نگرانی کے لیئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس فورس ایک مشترکہ کمیٹی بنایاجائیگا جو ہر روز پیٹرول پمپوں کا دورہ کرکے نرخنامے کا جائزہ لے گی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی

"eb6e04a4-bbbd-4f2b-8463-75aaf402e2a2"

← Return to Studio