Rasalgethi
Use these settings →2026-04-09
پہلے 8 منٹ میں کیا ہوگا؟ حیران کن بات یہ ہے کہ اگر سورج اچانک غائب ہو جائے تو ہمیں فوراً پتا نہیں چلے گا۔ کیونکہ سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں تقریباً 8 منٹ لگتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ سورج کے غائب ہونے کے بعد بھی ہم 8 منت تک روشنی دیکھتے رہیں گے۔ لیکن جیسے ہی وہ 8 منٹ ختم ہوں گے..... زمین مکمل اندھیرے میں ڈوب جائے گی۔
ID: 23a31640-c597-4dad-891a-bc665393eeb4
Created: 2026-04-09T03:10:22.876Z