Rasalgethi
Use these settings →2026-04-08
کیا آپ جانتے ہیں؟ شہد دنیا کی واحد ایسی خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی۔ بزاروں سال پرانا شہد بھی کھانے کے قابل رہتا ہے کیا آپ جانتے ہیں؟ خلا میں آواز سفر نہیں کر سکتی کیونکہ وہاں ہوا موجود نہیں ہوتی۔ انسانی دماغ میں تقریباً 86 ارب نیورون ہوتے ہیں۔ یہی نیورون ہمیں سوچنے اور یاد رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ انسان کا دل روزانہ تقریباً ایک لاکھ بار دھڑکتا ہے۔ اور اس کے بعد زمین کا تقریباً 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ لیکن ہم نے ابھی تک سمندر کا زیادہ حصہ دریافت نہیں کیا۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ ہاتهی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ وقت وہ واحد چیز ہے جو کبھی واپس نہیں آتی. کیا آپ جانتے ہیں؟ انسان اپنی زندگی کا تقریباً ایک تہائی حصہ سوتے ہوئے گزارتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں؟سورج زمین سے تقریباً 15 کروڑ کلومیٹر دور ہے۔ چھوٹی چھوٹی کامیابیاں بھی بڑی کامیابیوں کا راست بناتی ہیں۔ اس لیے کبھی ہمت نہ ہاریں۔ ایسے ہی اور مزیدار ویڈیوز دیکھنے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب اور ویڈیو کو لائک ضرور کیجئے
ID: 1afa982c-082d-4f7d-b535-462af837d33a
Created: 2026-04-08T10:25:26.309Z