Free English Text to Speech

90f669d9-fdda-4414-8e58-55fd9d107090

This courtroom moment quickly turns shocking when a routine hearing takes an unexpected twist. A woman arrives for her OWI case—but something feels off immediately. The judge notices the smell of alcohol and what follows is something you rarely see inside a courtroom. Within seconds, the situation escalates from suspicion to undeniable proof, leaving everyone stunned. This is not just a hearing… it’s a real-time example of how one bad decision can make everything worse.

Use these settings →

2026-03-23

90f669d9-fdda-4414-8e58-55fd9d107090

ID: 140dc9d6-cb86-4106-8209-4a148b1b6a8a

Created: 2026-03-23T11:12:24.327Z

More Shares

7c83be41-03bf-47b1-8223-dc968458cc94

پتھر سے ٹکرانے کی وجہ سے وہ گر پڑتا ہے، اور گرنے کی وجہ سے اس کی ایک ٹانگ ٹوٹ جاتی ہے۔یہ غریب گدھا پہلے ہی پیاس کی وجہ سے پریشان تھا۔ اس کی ٹانگ ٹوٹنے سے اسے مزید تکلیف ہوئی، تو اپنی تکلیف ختم کرنے کے لیے ارنسٹ مجبور ہو کر اسے وہیں مار دیتا ہے۔ دوستو،اس کے بعد وہ ایک آکشن ہاؤس آتا ہے جہاں پرانے روبوٹ مرمت کیے جاتے ہیں اور بیچے جاتے ہیں۔ ارنسٹ وہاں ایک ایسا روبوٹ خریدنے آیا تھا تاکہ مستقبل میںڈلیوری کا کام سنبھال سکے۔ آکشن میں، ایک آدمی فیلَم بھی روبوٹ پر بولی لگانے آتا ہے، لیکن آخرکار، ارنسٹ وہ روبوٹ حاصل کر لیتا ہےارنسٹ اور جیرووم بہت خوش ہیں کہ کم از کم انہیں کچھ مفید مل گیا۔ اس کے بعد، دونوں اُس ہسپتال پہنچتے ہیں جہاں کیتھرین رہتی ہیں۔ کچھ وقت پہلے،کیتھرین ایک حادثے کی شکار تھی، اسی لیے وہ چلنے کے قابل نہیں تھی، اس لیے کیتھرین کو ہسپتال میں وائرز کے ذریعے رکھا گیا ہے، یعنی وہ وائرز جو کیتھرین کو چلنے میں مدد دیتے ہیں۔ اب دیکھیں۔

"7c83be41-03bf-47b1-8223-dc968458cc94"

← Return to Studio