Free English Text to Speech

c61f562c-49ca-4391-9cde-d29a63edf89b

"ChatGPT sirf aik chat bot nahi-- balkay yeh aap ka AI Assistant hai. Lekin is se sahi jawab lenay k liay aap ko 'Prompt Engineering' seekhni hogi. Misal k tor par-- agar aap aik teacher hain aur aap ko noween class k Computer Science k purane syllabus k mutabiq MCQs chahiye-- toh sirf ye mat likhein k 'MCQs bana do'. Balkay isay wazahat dein: 'Act as an expert Computer Science teacher. Purani book k mutabiq chapter 1 k 10 mushkil MCQs banao aur un k sahi jawab bhi likho.' Dekha aap ne? Jitni detail aap dein ge, ChatGPT utna hi behtareen result nikal kar dega. Aap is se na sirf lessons likhwa sakte hain-- balkay mushkil sawalaat k asaan jawabat bhi haasil kar sakte hain."

Use these settings →

2026-04-07

c61f562c-49ca-4391-9cde-d29a63edf89b

ID: 138bcfed-a5e0-456f-80c2-b53be1f68da2

Created: 2026-04-07T12:28:46.543Z

More Shares

d52ffa3e-5fa2-464c-9225-73efde6a7893

السلام علیکم ! کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے کہ آپ جہاں بھی ہوں گے، خیریت سے ہوں گے اور اللہ پاک کے حفظ و امان میں ہوں گے۔ میری دعا ہے کہ باری تعالیٰ آپ کو ہمیشہ تندرست و توانا رکھے، جو بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے اور جو کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں، اللہ ان کی مشکلیں آسان فرمائے۔ آمین۔ آج کی کہانی شروع کرنے سے پہلے میری ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ اگر آپ نے اپنے گھر کے ضروری کام ابھی مکمل نہیں کیے، تو پہلے ان سے فارغ ہو جائیں۔ کیونکہ آج کی داستان آپ کو اپنی جگہ سے ہلنے نہیں دے گی۔ اور ہاں، اگر آپ کمزور دل کے مالک ہیں یا اکیلے ہیں، تو آیت الکرسی کا حصار ضرور باندھ لیں، کیونکہ کہتے ہیں کہ جب ان نادیدہ مخلوقات کا ذکر ہوتا ہے، تو وہ بھی اسے سننے کے لیے قریب آ جاتی ہیں۔ اگر آپ اس چینل پر نئے ہیں، تو سبسکرائب کر کے ہماری اس فیملی کا حصہ بن جائیں اور بیل آئیکن کو دبا دیں تاکہ کوئی بھی خوفناک قصہ آپ سے مس نہ ہو۔ تو کیا آپ تیار ہیں؟ دل تھام کر بیٹھیے، کیونکہ ہم چل رہے ہیں آج کی پہلی کہانی کی طرف۔

"d52ffa3e-5fa2-464c-9225-73efde6a7893"

← Return to Studio